یہ کہ ہمیں لوگ ابھی تک لڑکا کہتے ہیں! :) :) :)
اچھا تو آپ کو لڑکا کہلوانے سے خوشی ملتی ہے۔ ہندی میں ایک بہت ہی عام نام ہے، "کمار"۔ اسے اکثر ناموں کے ساتھ لاحقے کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے مثلاً، راج کمار، شیو کمار، چندن کمار، راجیش کمار و علیٰ ہٰذا القیاس۔۔۔ اس کا مطلب بھی لڑکا ہوتا ہے۔ اب کوئی بڑھاپے کے باعث بستر مرگ پر بھی پڑا ہو تو لوگ انھیں کمار ہی کہتے ہیں۔ :) :) :)
 
خدا خیر کرے، لیکن ابھی تو ہم واقعی لڑکے ہیں! :)
 
Top