مہدی نقوی حجاز
محفلین
آگے کیسے ہو سکتا ہے؟!آگے یا پیچھے?
آگے کیسے ہو سکتا ہے؟!آگے یا پیچھے?
جی حضور!ہاہاہا۔ جی بہت شکریہ پر ابھی دل اس جانب نہیں آتا
پھر تو آپ ہمارے بزرگ ٹھہرے. ہاہاہاپیچھے۔ فروری
اور تاریخ میں ایک آگے
جی جناب! اسی فورم سے اعلانیہ اعتراف ہے سعود صاحب کا، محفلین کی وکالت میں۔ کل کو بطور ثبوت پیش ہوگا!اجی قبلہ، آپ کے لڑکپن کی تو پوری محفل قائل ہے۔
اس ثبوت کے ایکسپائر ہونے میں وقت نہیں لگنے والا۔جی جناب! اسی فورم سے اعلانیہ اعتراف ہے سعود صاحب کا، محفلین کی وکالت میں۔ کل کو بطور ثبوت پیش ہوگا!
مین تو آپ کو لڑکپن سے بھی کچھ پہلے ہی سمجھ رہی تھیجی جناب! اسی فورم سے اعلانیہ اعتراف ہے سعود صاحب کا، محفلین کی وکالت میں۔ کل کو بطور ثبوت پیش ہوگا!
اسے کہا جاتا ہے پٹری سے اترنا! یا فارسی میں، زدن بہ جادہ خاکی!اس ثبوت کے ایکسپائر ہونے میں وقت نہیں لگنے والا۔
اگر آپ بچپن کی بات کر رہی ہیں تو:مین تو آپ کو لڑکپن سے بھی کچھ پہلے ہی سمجھ رہی تھی
پیچھے۔ فروریآگے یا پیچھے?
وہ تو ہم ہیں۔پھر تو آپ ہمارے بزرگ ٹھہرے. ہاہاہا
بھئی وقت کے ساتھ جڑی ہوئی باتیں تو مٹھی میں بند ریت کی مانند ہوتی ہیں۔اسے کہا جاتا ہے پٹری سے اترنا! یا فارسی میں، زدن بہ جادہ خاکی!
کرم ہے اللہ کا جناب۔ بس بارش مسلسل جاری ہے، برف پگھل چکی اور کچھ خاص نہیںالحمد للہ
آپ سنائیں۔
بارش تو یہاں کبھی بھی ہو سکتی ہے لیکن سردیوں میں بارش عموماً کم ہی ہوتی ہے۔ بلکہ سردیوں میں بسا اوقات اتنی سردی ہو جاتی ہے کہ برفباری تک ہونے کا امکان نہیں رہتایہاں بارش کو ترس رہے ہیں۔ ٹھنڈ البتہ خاصی ہے۔