عمر سیف
محفلین
فائدے ہی فائدے آئندہ کے لیےتو اب بتانے کا فائدہ
فائدے ہی فائدے آئندہ کے لیےتو اب بتانے کا فائدہ
بھائی ۔۔۔زوجہ محترمہ تمام انسانوں کی کم کم تعریفیں کرتی ہیں۔۔۔ آپ بس اپنی ساس امی کی تعریف کریں۔۔پھر دیکھیں آپ کی تعریفیں کیسی ہوتی ہیں۔۔ آپ دنیا کے سب سے بہترین انسان بن جائیں گے۔۔اتنی تعریف تو میری زوجہ نے کبھی نہیں کی ۔۔۔
ٹھیک ہوں اور آپوعلیکم السلام۔ کیسی ہیں؟
وہ تو میں بننے کی پوری کوشش کرتا ہوں ۔۔۔بھائی ۔۔۔ زوجہ محترمہ تمام انسانوں کی کم کم تعریفیں کرتی ہیں۔۔۔ آپ بس اپنی ساس امی کی تعریف کریں۔۔پھر دیکھیں آپ کی تعریفیں کیسی ہوتی ہیں۔۔ آپ دنیا کے سب سے بہترین انسان بن جائیں گے۔۔
میں جارہا ہوں باہر ۔۔۔تھوڑا کام ہے۔۔ قیصرانی بھائی بن جائیں گے جب تک ۔۔۔آپ ایسا کریں نا جب تک میں کھانا کھا کر آتا ہوں ۔۔ آپ بن جائیں ۔
الحمداللہ آپ ؟؟کیسے ہیں عمر بھائی
میں بھی ٹھیک۔ آوارہ گردی پر نکلنے والا ہوںٹھیک ہوں اور آپ
کیسی ہو عائشہوعلیکم السلام اپیااا
آپ تو بنے بنائے نہیں؟وہ تو میں بننے کی پوری کوشش کرتا ہوں ۔۔۔
میں بھی ٹھیک بھیاالحمداللہ آپ ؟؟
آ کر بناتا ہوں ۔۔ ٹھہر جائیں آپ ۔۔آپ تو بنے بنائے نہیں؟
موسم کیسا ہےمیں بھی ٹھیک۔ آوارہ گردی پر نکلنے والا ہوں
یہ دھمکی ہے؟آ کر بناتا ہوں ۔۔ ٹھہر جائیں آپ ۔۔
اوکے عمر بھائیہم چلے اب ۔۔۔
مجھے بھی ایک سوال پوچھنا تھا ۔۔آکر بتائیے گا۔۔جب تک لیئے میں بھی چلتا ہوں۔۔آ کر بناتا ہوں ۔۔ ٹھہر جائیں آپ ۔۔
موسم اچھا ہے۔ کچھ بادل ہیں، ہلکی سی پھوہار اور تھوڑی سی پھسلنموسم کیسا ہے
سی می لیٹر ٹو ۔۔۔ڈیئر سسٹراوکے عمر بھائی
سی یو لیٹر
ہممممممممممموسم اچھا ہے۔ کچھ بادل ہیں، ہلکی سی پھوہار اور تھوڑی سی پھسلن