اللہ خیر کریں۔ یہاں تو 6 ڈگری سینٹی گریڈ درجہ حرارت ہے لیکن دھوپ بھی ہے۔وعلیکم السلام سعود بھائی
سب کچھ ٹھیک ہے۔ موسم ٹھنڈا ، گیس غائب اس وقت روم ٹمپریچر 16 سلسیئس باجود کہ ہیٹر لگا ہے
اور ایسا کرنے کا کیا سبب ہوگا بھلا؟یہ مسکان طنزیہ تو نہیں
اور مسکان شریف؟
واحد مسکان حاضر کے بجائے جمع کا صیغہ استعمال کر لیا کریں شون پری۔
اک چھیڑ ہے وگرنہ مراد امتحان نہیںاور ایسا کرنے کا کیا سبب ہوگا بھلا؟
دو درجن مسکانوں کی سزا سنائی جا سکتی ہے بچو جی!اک چھیڑ ہے وگرنہ مراد امتحان نہیں
اور مسکانوں کی تعداد سے کیا ہو جاتا ہے بھیاواحد مسکان حاضر کے بجائے جمع کا صیغہ استعمال کر لیا کریں شون پری۔
دو درجن مسکانوں کی سزا سنائی جا سکتی ہے بچو جی!
تعداد میں کیا رکھا ہے بھلا؟اور مسکانوں کی تعداد سے کیا ہو جاتا ہے بھیا
لیجئے
بٹیا کے یہاں درجن چھوٹے ہوتے ہیں کیا؟
توتعداد میں کیا رکھا ہے بھلا؟
بس مسکان گہری اور طویل ہونی چاہیے۔
اور ایسی مسکان کہاں سے لاؤں بھیابس مسکان گہری اور طویل ہونی چاہیے۔
پریوں کے پاس مسکانوں کی قلت ہوتی ہے کبھی؟اور ایسی مسکان کہاں سے لاؤں بھیا
مجھے کیا پتا؟پریوں کے پاس مسکانوں کی قلت ہوتی ہے کبھی؟
تو لیبوریٹری میں جا کر دیکھیں پتر شاید الماریوں میں مرتبان بھرے پڑے ہوں مسکانوں سے۔مجھے کیا پتا؟
وہ کافی دیر سے نہیں کھولے ان پر گرد جم گئی ہے ابتو لیبوریٹری میں جا کر دیکھیں پتر شاید الماریوں میں مرتبان بھرے پڑے ہوں مسکانوں سے۔
اگر بلوور سے گرد صاف کرنے کی کوشش کی تو پورے کمرے میں غبار کی طرح مسکانوں کے مرغولے بکھر جائیں گے۔وہ کافی دیر سے نہیں کھولے ان پر گرد جم گئی ہے اب