اچھا جی :p
اور املی کی کھیر آپ ہی کھاتے ہوں گے بھیا۔۔ نہ تو میں نے یہ کھائی اور نہ ہی گڑ والی جلیبیاں
املی کی کھیر اور گڑ کی جلیبی تو ہم نے بھی نہیں کھائی، ہاں آج ایک خیالی پکوان کا ذکر کر کے منہ میں پانی ضرور آیا تھا۔ ارے ہاں پتر، وہ گوگل پلس پر کوئی چیز شونا پری کی منظوری کی منتظر ہے۔ :) :) :)
 
عائشہ عزیز

لائبریرین

نہیں کھائی تو پھر طرف داری کیوں کر رہے تھے :tongue:
جی بھیا :)
 
Top