عائشہ عزیز
لائبریرین
چلیں پھر سو بار توبہ کریں بھیاہم تو ایسی طرفداری سے سو بار تائب جس میں ننھی پری کی ناراضگی کا پہلو ہو۔![]()
![]()
![]()

چلیں پھر سو بار توبہ کریں بھیاہم تو ایسی طرفداری سے سو بار تائب جس میں ننھی پری کی ناراضگی کا پہلو ہو۔![]()
![]()
![]()
تین بار نہیں سو بار
ہمیں ڈرا رہے ہیںاور اس تعداد سے آپ ڈرا کسے رہے ہیں؟![]()
![]()
![]()
اللہ حافظ شونا پتر، شب بخیر!
اللہ حافظ بھیا
شب بخیر
یہ کونسا انوکھا کام کروایا سعید بھیا سے یہ تو ان کا بائیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور دائیں
وعلیکم السلام بھیا جی ! جیتے رہئے شاد رہیےالسلام علیکم اپیا رانی۔![]()
![]()
![]()
آمین
ایڈا توں چوہدری شجاعتوہ بھی کالی ۔۔ تبھی نظر نہیں آرہے ۔۔
خوش آمدید بارِ دگرصبح مصروفیت رہی۔ اب لنچ کے ساتھ موجود ہوں۔