قیصرانی

لائبریرین
گڑ ہے :)
اور پرانا والا کیا تھا۔
گھر میں تو ڈوئل کور لیپ ٹاپ ہے جو گھر سے آفس کے کاموں اور سرور پر کام کے لئے رکھا تھا، وہ بہت تھک گیا ہے۔ اس کی جگہ اپنا آئی فائیو رکھ دیا ہے اور ابھی لیپ ٹاپ پر کام کر رہا ہوں۔ اسی وجہ سے اپنے استعمال کے لئے آئی سیون لیا ہے
 
جیہ

پشتو کہاوت ہے ، ملا کی پانچ بال کی داڑھی تھی وہ بھی تعویذوں مین چلی گئی

آپ بھی جو کماتے ہین کمپیوٹر پر اڑاتے ہیں:!
 
Top