ماہی احمد
لائبریرین
اتنی رات کو بولیں، صبح تو اب ہوئی ہے۔اتنی صبح کیا پڑھ رہی تھیں؟
پیپر ہے نا آج تو دہرائی کر رہی تھی۔
اتنی رات کو بولیں، صبح تو اب ہوئی ہے۔اتنی صبح کیا پڑھ رہی تھیں؟
ساری رات جاگ رہی تھیں؟اتنی رات کو بولیں، صبح تو اب ہوئی ہے۔
پیپر ہے نا آج تو دہرائی کر رہی تھی۔
ہی ہی ہی میں اور اتنی اچھی۔۔۔ساری رات جاگ رہی تھیں؟
پاکستان کا نہیں معلوم۔ یہاں اگلے اتوار کو ہےویسے مدرزڈے ہے تو 11 کو نا!
یہاں پاکستان میں۔
بیسٹ آف لکہی ہی ہی میں اور اتنی اچھی۔۔۔
جلدی سو جاتی ہوں رات کو پھر 3 گھنٹے بعد اٹھ کر پڑھتی ہوں
تھینکس بھیابیسٹ آف لک
کب ختم ہو رہے ہیں امتحانات؟
پاکستان میں بھی سیکنڈ سنڈے ہی کو منایا جاتا ہے نا۔پاکستان کا نہیں معلوم۔ یہاں اگلے اتوار کو ہے
یعنی نہ برطانیہ نہ سعودیہ کے ساتھ بلکہ امریکہ کے!!پاکستان میں بھی سیکنڈ سنڈے ہی کو منایا جاتا ہے نا۔
اکیلے سیلنگ کے لیے جانے کا لطف نہیں ورنہ ایک بوٹ ہائر کرنے میں کوئی مسئلہ نہیں۔غروب آفتاب سیل بوٹ سے دیکھتے تو بات تھی
یقینا سیلنگ کلب ہیمپٹن روڈز کی طرف ہو گا نہ کہ بحر اوقیانوس یا چیساپیک بے کی طرف کہ پانی مغرب کی طرف ہو تبھی غروب کا مزا آتا ہےاکیلے سیلنگ کے لیے جانے کا لطف نہیں ورنہ ایک بوٹ ہائر کرنے میں کوئی مسئلہ نہیں۔
آپ چند ہفتے قبل ہمارا بنایا ہوا فوٹو اسفئیر ملاحظہ فرما لیں۔یقینا سیلنگ کلب ہیمپٹن روڈز کی طرف ہو گا نہ کہ بحر اوقیانوس یا چیساپیک بے کی طرف کہ پانی مغرب کی طرف ہو تبھی غروب کا مزا آتا ہے
نائس!آپ چند ہفتے قبل ہمارا بنایا ہوا فوٹو اسفئیر ملاحظہ فرما لیں۔
تھوڑی سی پرفیکشن کی کمی رہ گئی تھی کیوں کہ سامنے تصاویر کے ٹائلس ٹھیک سے نہیں جڑے۔
یہ کوئی نئی رقم ہے یا پرانے معاملات چل رہے ہیں
مساء النور ...وعلیکم السلام ..........اب میں کیا کہوں "شام النور"؟
یا "مساءالنور"؟
جی آپی کل ہی چلے گئے تھےپھر تو بہت اچھا وقت گزرا ہو گا، خالہ لوگ رکے نہیں جلدی چلے گئے؟