زیک
مسافر
اس وقت تو کوئی 15 ڈگری سینٹی گریڈ ہو گا مگر دوپہر تک خوب گرمی 30 تک چلا جائے گامیں بھی بالکل ٹھیک ہوں، اللہ کا شکر
باہر سورج آگ برسا رہا ہے وہاں کا موسم کیسا ہے؟
اس وقت تو کوئی 15 ڈگری سینٹی گریڈ ہو گا مگر دوپہر تک خوب گرمی 30 تک چلا جائے گامیں بھی بالکل ٹھیک ہوں، اللہ کا شکر
باہر سورج آگ برسا رہا ہے وہاں کا موسم کیسا ہے؟
روزانہ کپڑے دھونے کا اپنا ہی مزا ہے۔یہاں ہیلو کرنے کے بعد یاد آیا کہ میں تو طلحہ کے کپڑے دھونے جا رہی تھی۔ ۔ اس لیے جواب نہیں دیا اور یہاں سے بھاگ گئی
ہی ہی ہی بھیا۔۔۔ واقعی میں آئی لو اٹ۔۔۔ چھوٹے چھوٹے کپڑے دھونا ۔۔۔اٹس سو کیوٹروزانہ کپڑے دھونے کا اپنا ہی مزا ہے۔
وعلیکم السلام عائشہ ۔۔۔ کیسی ہوالسلام علیکم
میں ٹھیک ہوں آپیوعلیکم السلام عائشہ ۔۔۔ کیسی ہو
وعلیکم السلامالسلام علیکم
کیسے ہیں بھیا؟وعلیکم السلام
ٹھیک ٹھاک۔ آپ کیسی ہیں۔ پلازما نے جان چھوڑی؟کیسے ہیں بھیا؟
میں بھی بالکل ٹھیک۔۔۔۔ بھانجے میاں سو رہے ہیں میری گود میںمیں ٹھیک ہوں آپی
آپ کیسی ہیں؟
بھانجے میاں کیا کر رہے ہیں؟
ابھی کہاں چھوڑی بھیاٹھیک ٹھاک۔ آپ کیسی ہیں۔ پلازما نے جان چھوڑی؟
ویری گڈ !۔۔ان کو ہمارا پیار دیںمیں بھی بالکل ٹھیک۔۔۔ ۔ بھانجے میاں سو رہے ہیں میری گود میں
کرتے ہیں کوئی سازش ہی ہی ہیسیدہ شگفتہ post: 1539494 نے کہا:کوئی مہم چلائی جائے پھر تو
اور میں ان باکس 22 تک پہنچ گیا ہوں جو ایک بڑا معرکہ ہے۔ آج کوشش ہے کہ اسے بیس سے نیچے لے جاؤں۔السلام علیکم!
کل ہم نے اپنے ان باکس سے کوئی سات غیر خواندہ ای میلز کو نمٹایا۔
وعلیکم السلامالسلام علیکم!
کل ہم نے اپنے ان باکس سے کوئی سات غیر خواندہ ای میلز کو نمٹایا۔
ہم تو امید کر رہے ہیں کہ آج پانچ مزید نمٹا دیں گے۔اور میں ان باکس 22 تک پہنچ گیا ہوں جو ایک بڑا معرکہ ہے۔ آج کوشش ہے کہ اسے بیس سے نیچے لے جاؤں۔
کیا خیال ہے، اس موقع پر کچھ پارٹی جیسا نہیں ہونا چاہیے؟وعلیکم السلام
اس نیک کام پر مبارکباد قبول کیجئے بھیا