دلاور خان

لائبریرین
کیسے معلوم ہوگا آپ بتائیں گے تو پتہ چلے گا نا۔؟ ویسے دودھ والی چائے مت کہیے میرا ابھی دودھ والی چائے بنانے کا موڈ نہیں ۔
بتائیں یا نہ بتائیں ابھی۔۔۔۔۔۔ بتا ہی دیتے ہیں۔
ہمیں جو چائے پسند ہے۔ وہ بنی پانی میں ہی ہو لیکن اس میں دودھ بھی شامل ہو اور دودھ گرم نہ ہو بلکہ ٹھنڈا ہو یعنی جو خود ٹھنڈا ہوجاتا ہے رکھے ہوئے ریفریجریٹر والا ٹھنڈا نہیں:)
پتی اور چینی نارمل ہوں نہ تیز نہ ہلکی اور سب سے اہم یہ کہ اس کی سطح پر ملائی کی موٹی تہہ ہو ایسی کہ چائے نظر ہی نہ آئے صرف ملائی ہی ملائی نظر آئے:)
 
عندلیب

محفلین
بتائیں یا نہ بتائیں ابھی۔۔۔ ۔۔۔ بتا دہی دیتے ہیں۔
ہمیں جو چائے پسند ہے۔ وہ بنی پانی میں ہی ہو لیکن اس میں دودھ بھی شامل ہو اور دودھ گرم نہ ہو بلکہ ٹھنڈا ہو یعنی جو خود ٹھنڈا ہوجاتا ہے رکھے ہوئے ریفریجریٹر والا ٹھنڈا نہیں:)
پتی اور چینی نارمل ہوں نہ تیز نہ ہلکی اور سب سے اہم یہ کہ اس کی سطح پر ملائی کی موٹی تہہ ہو ایسی کہ چائے نظر ہی نہ آئے صرف ملائی ہی ملائی نظر آئے:)
ملائی کیوں چاہیے ویسے ؟
 
Top