"اعتدال" اس لفظ کی بڑی اہمیت ہے زندگی کے ہر معاملے میں ۔اعتدال کے ساتھ ہر چیز صحت کے لیے اچھی ہے
"اعتدال" اس لفظ کی بڑی اہمیت ہے زندگی کے ہر معاملے میں ۔اعتدال کے ساتھ ہر چیز صحت کے لیے اچھی ہے
الحمدللہ بھیا، آپ سنائیں۔وعلیکم السلام
جی ہم ہیں کہیے کیسی ہیں آپ
کیسی ہیں آپی؟؟؟وعلیکم السلام ۔
مجاما ۔الحمدللہ بھیا، آپ سنائیں۔
کیسی ہیں آپی؟؟؟
اعتدال اور میانہ روی"اعتدال" اس لفظ کی بڑی اہمیت ہے زندگی کے ہر معاملے میں ۔
اللہ کے کرم سے ٹھیک ٹھاک موسم کو انجوائے کررہی ہیں آپالحمدللہ بھیا، آپ سنائیں۔
جیاللہ کے کرم سے ٹھیک ٹھاک موسم کو انجوائے کررہی ہیں آپ
پکوڑے بنا کر
نہیں جی۔پکوڑے بنا کر
پھر کیسے انجوائے کیا بارش کے موسم کونہیں جی۔
ہم نے تو پرنالے صاف کئے دوران بارش تاکہ پانی جمع نہ ہوپھر کیسے انجوائے کیا بارش کے موسم کو
اچھا ایڈونچر رہا ہوگاہم نے تو پرنالے صاف کئے دوران بارش تاکہ پانی جمع نہ ہو
ہاں ۔۔ بھیگی بھی اور سردی بھی خوب لگیاچھا ایڈونچر رہا ہوگا
یہاں گرمی کے ساتھ لوڈشیڈنگ کا بھی ساتھ ہےیہاں تو بہت گرمی ہے
آپ کی گرمی اور ہماری میں فرق ہےیہاں گرمی کے ساتھ لوڈشیڈنگ کا بھی ساتھ ہے
کتنا مزے ہیں آپ کی طرف موسم کے یہاں بھی جلدی سے بس ایسا موسم ہوجائے ٹھنڈے پانی کی بارش والا تو لطف آجائےہاں ۔۔ بھیگی بھی اور سردی بھی خوب لگی
کتنا مزے ہیں آپ کی طرف موسم کے یہاں بھی جلدی سے بس ایسا موسم ہوجائے ٹھنڈے پانی کی بارش والا تو لطف آجائے
عبد اللہ ٹھیک ہے ماشاء اللہ۔ اپنی عمر سے بڑا نظر آتا ہے۔
مصفوفیات کچھ بھی نہیں محفل پر تو روز میں کئی بار آتی ہوں ۔