سیدہ شگفتہ
لائبریرین
پلے گروپ اور نرسری پڑھ کر اب پہلی جماعت میں ہے
ماشاء اللہ۔ اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ بہت سا علم عطا فرمائے اور آپ کے لیے بہت سی خوشیوں کا سبب بنے۔
وہاں پر کتب کون سی پڑھائی جاتی ہیں ٹیسکٹ بورڈ یا دوسرے پبلشرز؟
پلے گروپ اور نرسری پڑھ کر اب پہلی جماعت میں ہے
شاباش!بس جی اب ہم آپ دونوں کے احترام میں کچھ کہنے کی جرات کر سکتے ہیں بھلا
ملا جلا ۔ اردو اسلامیات ٹیکسٹ بورڈ باقی دوسرے پبلیشرماشاء اللہ۔ اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ بہت سا علم عطا فرمائے اور آپ کے لیے بہت سی خوشیوں کا سبب بنے۔
وہاں پر کتب کون سی پڑھائی جاتی ہیں ٹیسکٹ بورڈ یا دوسرے پبلشرز؟
یہ تو نہیں دیکھادوسرے پبلشرز کون سے یا کہاں کے؟
اور کیا چاکلیٹ بھی دیتیں؟صرف شاباش
السلام علیکم
کیا حال فرحت؟
اور کیا چاکلیٹ بھی دیتیں؟
وعلیکم السلامصرف شاباش
السلام علیکم
کیا حال فرحت؟
بچپن میں سنا تھا لالچ بری بلا ہےہاں ناں اور ساتھ میں آئسکریم اور چائے اور ایک بہت شاندار سی کتاب
چائے اور کتاب تو موجود ہیں. چائے شاندار ہے کیونکہ میں نے بنائی ہے. کتاب مجهے اچهی لگ رہی ہے. آپ کو معلوم نہیں کیسی لگے ؟ہاں ناں اور ساتھ میں آئسکریم اور چائے اور ایک بہت شاندار سی کتاب
بچپن میں سنا تھا لالچ بری بلا ہے
وعلیکم السلام
الحمد اللہ. میں ٹهیک. آپ کیسی ہیں اور کہاں گم ہو جاتی ہیں؟
اور وہ جو ایک سے دو عدد آپ کے فونز ہوا کرتے تهے وہ یہیں ہیں یا مریخ بهجوا دئیے؟
فرق کیساآپ کی گرمی اور ہماری میں فرق ہے
اتنے اچھے موسم میں اداسی؟؟؟؟؟؟
آپ کے ہاں کیا درجہ حرارت ہے؟فرق کیسا
تو کھا لیںاس وقت تو خود میرا دل آئس کریم کے لئے للچا رہا ہے۔
میں ویسے بهی بہت جلال میں ہوں بس فرصت ملے ذرا تو آپ سے ٹهیک ٹهاک قسم کی جنگ کرنی ہے.میں بھی بالکل ٹھیک، اللہ کا شکر
میں تو یہیں ہوں اور کبھی گم تو ہوئی ہی نہیں !
وہ دونوں اب بھی موجود ہیں بس ڈر لگتا ہے کہ کسی دن آپ نے نمبرملا لیا تو احوال سن کر آپ جلال میں نہ آجائیں!
تو کھا لیں