دلاور خان

لائبریرین
اصول بتانا اور سمجھانا حجتی پن کیسے ہو گیا۔ :)
ایک چھوٹی سی بات پر اتنی لمبی بحث کرنا حجتی پن نہ ہوا تو کیا ہوا:) یوزر نیم آپ جس سوشل سائٹ پر چائیں تبدیل کرسکتے ہیں پر یہاں کے اصول اور ان اصولوں پر اتنی لمبی بحث! شیبا شیبا شیبا:)
 
جیہ

ایک چھوٹی سی بات پر اتنی لمبی بحث کرنا حجتی پن ہے تو ایک چھوٹی بات کے لئے اتنا اصرار کرنا کیا کہلائے گا :)
 
جیہ

لائبریرین
السلام علکیم

آج چودہ مئی 2014 ہے گرمی کے دن ہیں۔ مگر یہاں میرے سامنے ہیٹر لگا ہے۔۔۔ کمرے دا درجہ حرارت گرم ہونے کے بعد 19 ڈگری ہے۔ اور یہاں پہاڑوں پر 16 سال بعد مئی میں برف باری ہوئی ہے۔ :)
 
زبردست ...... لاہور میں بھی کافی خنکی ہوگئی ہے
کیسی ہیں جیہ
 
قیصرانی

لائبریرین
اگر آپ ڈی کے سے دلاور خان بننا چاہتے ہوتے تو وہ اصول کی بات تھی۔ اس طرح آپ محض بدمزگی پیدا کر رہے ہیں۔ ایڈمن کے ذمے اور بھی بہت سارے کام ہوتے ہیں۔ حجتی کی اصطلاح دیکھ کر بہت برا لگا، آپ بہت سارے محفلین کی گڈ بکس سے خارج ہو چکے ہوں گے
 
جیہ

لائبریرین
وعلیکم السلام۔
آپ کے طرف موسم کا کیا حال ہے۔ نیز اپنا حال بھی استفادہ عام کے لئے آشکار کرین :)
 
جی:)
بہت نرالی نرالی باتیں معلوم ہورہی ہیں:)
 
قیصرانی

لائبریرین
وعلیکم السلام۔
آپ کے طرف موسم کا کیا حال ہے۔ نیز اپنا حال بھی استفادہ عام کے لئے آشکار کرین :)
موسم مناسب ہے، دس ڈگری کے لگ بھگ، کہ ابھی باہر کے کچھ کام نمٹا کر آیا ہوں۔ الٹراوائلٹ شعاعیں کافی تیز ہیں۔ اس کے علاوہ یہ سوچ رہا ہوں کہ ٹی شرٹس نکال ہی لوں
اس کے علاوہ میں بھی ٹھیک ہوں۔ آپ کیسی ہیں؟
 
Top