وعلیکم السلامالسلام علیکم
خیریت سے ہیں سب؟
وعلیکم السلام
اللہ کا شکر ہے بالکل ٹھیک
آپ سنائیں کیسی ہیں؟
وعلیکم السلام ۔۔ الحمداللہ ۔۔ آپ ؟
ہوا تیز ہو یا پھر نمی، تو پھر 10 ڈگری پر بھی جیکٹ کی ضرورت پڑتی ہےلائٹ جیکٹ۔ ہوا بھی کچھ تیز ہے اور گھنٹوں باہر کھڑے رہنا ہے
وعلیکم السلام۔ مزاج بخیر؟السلام علیکم
خیریت سے ہیں سب؟
کوئی دوائی لی؟اللہ کا شکر
آج صبح سے کچھ نہیں کر پا رہی شاید بی پی لو ہو گیا ہے۔
موسم کے کیا حال ہیں ماہی؟
اگر دوائی نہیں لینا چاہ رہیں تو سیاست یا مذہب کے زمرے کا چکر لگا لیجئےاللہ کا شکر
آج صبح سے کچھ نہیں کر پا رہی شاید بی پی لو ہو گیا ہے۔
موسم کے کیا حال ہیں ماہی؟
اللہ خیر۔۔۔اللہ کا شکر
آج صبح سے کچھ نہیں کر پا رہی شاید بی پی لو ہو گیا ہے۔
موسم کے کیا حال ہیں ماہی؟
کوئی دوائی لی؟
اگر دوائی نہیں لینا چاہ رہیں تو سیاست یا مذہب کے زمرے کا چکر لگا لیجئے
اللہ خیر۔۔۔
ہمارے ہاں کل ایسی صورتحال تھی آج تو الحمدللہ ٹھیک ہوں۔
موسم بھی اچھا ہو گیا ہے، کچھ بارش ہوئی ہے، اور بادل ہیں۔ ٹھنڈی ہوا بھی چل رہی ہے
ہوا تیز ہو یا پھر نمی، تو پھر 10 ڈگری پر بھی جیکٹ کی ضرورت پڑتی ہے
موسم تو یہاں کا عجیب ہے۔واہ جی واہ کیا بات ہے موسم کی
لیکن مجھے تو سراسر حسد ہو رہا ہے جان کر
جی الحمد للہ۔جی ۔۔خیریت سے ہیں ؟
ڈھیر سارا نمک ڈال کر ایک کپ چائے پی لیں۔اللہ کا شکر
آج صبح سے کچھ نہیں کر پا رہی شاید بی پی لو ہو گیا ہے۔
موسم کے کیا حال ہیں ماہی؟
موسم تو یہاں کا عجیب ہے۔
پرسوں اتنی سردی تھی کہ ہیٹر کو زحمت دی۔
کل سورج نکل آیا تو اتنی گرمی ہو گئی کہ عبد اللہ ماموں کے ساتھ دریائے سوات نہانے گیا تھا
آج پھر بارش اور موسم خنک