وعلیکم السلام۔ کیسی ہیں جیہمیں دخل در معقولات کر کے سلام عرض کرتی ہوں
ہوا میں نمی زیادہ ہو یا تیز ہوا چل رہی ہو، تو وہ درجہ حرارت جو ہمارے جسم کو محسوس ہوتا ہے، باہر کے درجہ حرارت کی نسبت فرق ہوتا ہے۔ جیسے تیز گاڑی کے ہاتھ باہر نکالیں تو ٹھنڈ سی لگتی ہے۔ اسی طرح اگر 10 ڈگری ہو اور تیز ہوا چل رہی ہو تو ہماری جلد کو عین ممکن ہے کہ وہ صفر درجے کے آس پاس محسوس ہواس بات کا پس منظر کیا ہے؟
ہمارے ہاں بھی کل تک درجہ حرارت دس ڈگری سے کم تھا لیکن ابھی متوقع ہے کہ 22 سے اوپر چلا جائے گا اور عین ممکن ہے کہ 30 ڈگری بھی ہو جائے، جو ایک نیا ریکارڈ ہوگا اس ماہ کے لئےموسم تو یہاں کا عجیب ہے۔
پرسوں اتنی سردی تھی کہ ہیٹر کو زحمت دی۔
کل سورج نکل آیا تو اتنی گرمی ہو گئی کہ عبد اللہ ماموں کے ساتھ دریائے سوات نہانے گیا تھا
آج پھر بارش اور موسم خنک
تو عمل کیجئےہاہاہا
یہ تو میرا ہی مشورہ یاد دلا دیا
اللہ کا کرم ہےوعلیکم السلام۔ کیسی ہیں جیہ
ارے ارے آپ حسد مت کریں۔واہ جی واہ کیا بات ہے موسم کی
لیکن مجھے تو سراسر حسد ہو رہا ہے جان کر
آپ کو کیا علم میں نے بھیجی یا نہیں۔بریانی کہنے سے کیا مل جاتی ہے؟
بھیجنی بھی پڑتی ہے جو کہ تم نے بھیجی نہیں۔
وعلیکم السلام جناب۔ مزاج بخیر؟السلام علیکم!
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں، اپنی سنائیں۔وعلیکم السلام جناب۔ مزاج بخیر؟
وعلیکم السلام۔السلام علیکم!
السلام علیکم!
وعلیکم السلامالسلام علیکم!
کیسی ہیں ماہی پری؟وعلیکم السلام
بہت اچھیکیسی ہیں ماہی پری؟
میں ٹھیک ہوں بھیا جیوعلیکم السلام۔
کیسی ہیں ہماری ننھی پری؟
ہمیں بالکل پتا ہے اور اگر نہ پتا ہوتا تو امی جان سے پوچھ لیں گے۔بہت اچھی
آپ کو نئیں پتا؟