قیصرانی

لائبریرین
اس بات کا پس منظر کیا ہے؟
ہوا میں نمی زیادہ ہو یا تیز ہوا چل رہی ہو، تو وہ درجہ حرارت جو ہمارے جسم کو محسوس ہوتا ہے، باہر کے درجہ حرارت کی نسبت فرق ہوتا ہے۔ جیسے تیز گاڑی کے ہاتھ باہر نکالیں تو ٹھنڈ سی لگتی ہے۔ اسی طرح اگر 10 ڈگری ہو اور تیز ہوا چل رہی ہو تو ہماری جلد کو عین ممکن ہے کہ وہ صفر درجے کے آس پاس محسوس ہو :)
 

قیصرانی

لائبریرین
موسم تو یہاں کا عجیب ہے۔
پرسوں اتنی سردی تھی کہ ہیٹر کو زحمت دی۔
کل سورج نکل آیا تو اتنی گرمی ہو گئی کہ عبد اللہ ماموں کے ساتھ دریائے سوات نہانے گیا تھا
آج پھر بارش اور موسم خنک
ہمارے ہاں بھی کل تک درجہ حرارت دس ڈگری سے کم تھا لیکن ابھی متوقع ہے کہ 22 سے اوپر چلا جائے گا اور عین ممکن ہے کہ 30 ڈگری بھی ہو جائے، جو ایک نیا ریکارڈ ہوگا اس ماہ کے لئے :)
 
Top