قیصرانی
لائبریرین
الحمدللہ۔ کچھ تفصیلات بتائیں تو دھاگہ بھی کھول دیا جائے مبارکباد کاکیسے مزاج ہیں قیصرانی؟ بہت شکریہ مبارکباد کے لئے
الحمدللہ۔ کچھ تفصیلات بتائیں تو دھاگہ بھی کھول دیا جائے مبارکباد کاکیسے مزاج ہیں قیصرانی؟ بہت شکریہ مبارکباد کے لئے
بالکل خیریت سے ہیں، اور وہیں کے وہیں ہیں جہاں پہلے تھے، آپ کیسی ہیں؟
امید پر دنیا قائم ہے شگفتہ، ایک تو میرے پاس کوئی موضوعات نہیں، دوسرا میں کوئی دانشور بھی نہیں اور تیسرا مجھے کچھ اچھی طرح سے لکھنا بھی نہیں آتا، سب سے اہم کہ اب وقت نہیں ملتا، تھینکس ٹو مائی وائف اور اب ماشاللہ سے بیٹی بھیاللہ کا شکر جہانزیب بھائی،
کہاں مصروف ہو گئے ہیں آپ؟ بلاگ و بلاگنگ کا کیا ہوا؟
سلاد ہی تو نہیں ہے۔ دال چاول ہے، آج لنچ میں۔تو لنچ میں مینو کیا ہے؟ صرف سلاد؟
کیا ہوا آپی
آپ کی طبیعت ٹھیک نہیں کیا؟
ہم آپ کی ہمت بندھانے کو ہیں نا
اہا، وعلیکم السلام۔ کیسے ہیں جناب؟ بہت بہت مبارک
کیا بہت طویل فہرست تھی؟
ہاہاہا، دراصل میں نے یہ کام اہلیہ کے سپرد لگایا تھا، لیکن پاکستان سے واپس آ کر وہ بھی محفل پر نہیں آتی کہ وقت نہیں ملتا، بہرحال یہ ہماری بیٹی ہے جو دسمبر 2013 میں پیدا ہوئی اور نام ارفع وڑائچ، بس آج کل یہی مصروفیت ہے۔
امید پر دنیا قائم ہے شگفتہ، ایک تو میرے پاس کوئی موضوعات نہیں، دوسرا میں کوئی دانشور بھی نہیں اور تیسرا مجھے کچھ اچھی طرح سے لکھنا بھی نہیں آتا، سب سے اہم کہ اب وقت نہیں ملتا، تھینکس ٹو مائی وائف اور اب ماشاللہ سے بیٹی بھی
مزے ہی مزے ہیں
میں ہوں ناں ۔اتنا سناٹا کیوں ہے بھئی
اتنا سناٹا کیوں ہے بھئی
سوال کا جواب مل گیا ہے نامیں ہوں ناں ۔
آپ ہیں پر ابھی ہم بھاگ رہے ہیںمیں ہوں ناں ۔
اللہ حافظ شب بخیر ۔آپ ہیں پر ابھی ہم بھاگ رہے ہیں
ان شاءاللہ پھر ملنا ہوگا
ٹاٹااااااااااااااااا
شب بخیرآپ ہیں پر ابھی ہم بھاگ رہے ہیں
ان شاءاللہ پھر ملنا ہوگا
ٹاٹااااااااااااااااا