جہانزیب

محفلین
ہاہاہا، دراصل میں نے یہ کام اہلیہ کے سپرد لگایا تھا، لیکن پاکستان سے واپس آ کر وہ بھی محفل پر نہیں آتی کہ وقت نہیں ملتا، بہرحال یہ ہماری بیٹی ہے جو دسمبر 2013 میں پیدا ہوئی اور نام ارفع وڑائچ، بس آج کل یہی مصروفیت ہے۔
 

جہانزیب

محفلین
اللہ کا شکر جہانزیب بھائی،
کہاں مصروف ہو گئے ہیں آپ؟ بلاگ و بلاگنگ کا کیا ہوا؟
امید پر دنیا قائم ہے شگفتہ، ایک تو میرے پاس کوئی موضوعات نہیں، دوسرا میں کوئی دانشور بھی نہیں اور تیسرا مجھے کچھ اچھی طرح سے لکھنا بھی نہیں آتا، سب سے اہم کہ اب وقت نہیں ملتا، تھینکس ٹو مائی وائف :) اور اب ماشاللہ سے بیٹی بھی
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
ہاہاہا، دراصل میں نے یہ کام اہلیہ کے سپرد لگایا تھا، لیکن پاکستان سے واپس آ کر وہ بھی محفل پر نہیں آتی کہ وقت نہیں ملتا، بہرحال یہ ہماری بیٹی ہے جو دسمبر 2013 میں پیدا ہوئی اور نام ارفع وڑائچ، بس آج کل یہی مصروفیت ہے۔

تو کیا بھابھی بھی محفل کی رکن ہیں؟

ارفع شہزادی کی آمد پر بہت بہت مبارک باد، بس ارفع بولنا شروع ہو جائیں پھر آپ بھی ڈانٹ کھایا کیجئے گا :)
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
امید پر دنیا قائم ہے شگفتہ، ایک تو میرے پاس کوئی موضوعات نہیں، دوسرا میں کوئی دانشور بھی نہیں اور تیسرا مجھے کچھ اچھی طرح سے لکھنا بھی نہیں آتا، سب سے اہم کہ اب وقت نہیں ملتا، تھینکس ٹو مائی وائف :) اور اب ماشاللہ سے بیٹی بھی

اتنی بہت سی وجوہات جہانزیب بھائی کالعدم قرار سمجھیں کیونکہ لکھتے تو آپ بہت اچھا ہیں، آپ سب موضوعات چھوڑیں اور صرف ارفع کے لیے لکھا کیجئے۔
 
Top