سیدہ شگفتہ
لائبریرین
جب مجھے ملی ہی نہیں تو میں کیسے مان لوں؟
السلام علیکم، صبح بخیر شمشاد بھائی
مجھے بھی نہیں ملی
جب مجھے ملی ہی نہیں تو میں کیسے مان لوں؟
جی خیریت سے ہیں
بہت گرمی! ابھی تو لوٹے ہیں کراچی
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم، صبح بخیر شمشاد بھائی
مجھے بھی نہیں ملی
وعلیکم السلامالسلام علیکم ۔
وعلیکم السلامعلیکم السلام!
یہاں تو سخت گرمی ہے۔
اللہ بہتر جانتا ہے۔کتنے دن رہ گئے ہیں آنے میں؟
زبردستی مئی میں بھی اچھا ہوا جا رہا ہے۔موسم کی زبردستی کی تفصیل بھی ہو جائے ماہی
ویسے میں نے کب وعدہ کیا تھا میں بھیج رہی ہوں؟؟السلام علیکم، صبح بخیر شمشاد بھائی
مجھے بھی نہیں ملی
خیر پور کی طرف نکلا ہوا تھا، ترک کراچی کر دیا تھا۔۔۔
کاش!وعلیکم السلام
موسم بھی بندہ دیکھ کر سیٹنگ کرتا ہے
خیر پور میں موسم خوشگوار ہے، گرمی ہے لیکن کڑاکے کی نہیں، مہین سی گرمی ہے۔خیر پور کا موسم کیسا ہے یا تھا اور ترک جز وقتی تھا ناں؟
مجاما۔وعلیکم السلام
کیسی ہیں آپی جی؟؟؟
تصویر تو بہر حال دکھائی جا سکتی، ہمارے بیدار ہونے تک وہ ذائل تھوڑی نہ ہو جاتی۔اور ہم ناشتہ کر کے آ گئے
اب آپ سو چکے ہوں گے سعود بھائی ورنہ ہم نے تو آج ناشتہ کی تصویر بھی بنا لی
روزانہ صبح دیکھ لیا کریں ۔۔طبعیت کبھی خراب ہوگی ہی نہیں ۔۔ ان کی اور تصاویر بھی اپلوڈ کی تھیں ۔۔ انابیہ اور آیان سے ملیں والی لڑی میں ۔ماشاء اللہ، ماشاء اللہ
سوہنے پرنس و پرنسز اللہ تعالی صحت و سلامتی و خوب علم عطا فرمائے، آمین
عمر بھائی اگر صبح ہی انہیں میں دیکھ لیا ہوتا اس تصویر میں تو یقینا طبیعیت فورا ٹھیک ہو جاتی۔