خیر پور کا موسم کیسا ہے یا تھا اور ترک جز وقتی تھا ناں؟
خیر پور میں موسم خوشگوار ہے، گرمی ہے لیکن کڑاکے کی نہیں، مہین سی گرمی ہے۔
جب ترک کر رہا تھا تو دائمی تھا، لیکن ہفتہ بھر بعد ترکِ موقت میں تبدیل کر کے لوٹ آیا۔
 
اور ہم ناشتہ کر کے آ گئے :)
اب آپ سو چکے ہوں گے سعود بھائی ورنہ ہم نے تو آج ناشتہ کی تصویر بھی بنا لی :)
تصویر تو بہر حال دکھائی جا سکتی، ہمارے بیدار ہونے تک وہ ذائل تھوڑی نہ ہو جاتی۔ :) :) :)
ویسے تصویر تو ہم نے میرینیٹ کا بھی بنا رکھا ہے جو ملائی کباب بنانے کے لیے فریج میں رکھ چھوڑا ہے۔ :) :) :)
 

عمر سیف

محفلین
ماشاء اللہ، ماشاء اللہ
سوہنے پرنس و پرنسز اللہ تعالی صحت و سلامتی و خوب علم عطا فرمائے، آمین

عمر بھائی اگر صبح ہی انہیں میں دیکھ لیا ہوتا اس تصویر میں تو یقینا طبیعیت فورا ٹھیک ہو جاتی۔
روزانہ صبح دیکھ لیا کریں ۔۔طبعیت کبھی خراب ہوگی ہی نہیں ۔۔ ان کی اور تصاویر بھی اپلوڈ کی تھیں ۔۔ انابیہ اور آیان سے ملیں والی لڑی میں ۔
 
Top