سید فصیح احمد
لائبریرین
یہ بھی ہو سکتا ہے کہ بہن یا بھائی کے !!شاید ناعمہ ٹیوشن والے بچوں کی بات کر رہی ہے
یہ بھی ہو سکتا ہے کہ بہن یا بھائی کے !!شاید ناعمہ ٹیوشن والے بچوں کی بات کر رہی ہے
جیسے پلس پلس = پلساوہ ہاں بھول ہی گیا میں تو ۔۔۔ ۔۔ لیکن اس عالمی قانون میں قدرِ ترمیم کرنی ہو گی ،،، مثلاً آپ گندے نہیں بلکہ گندے گندے سے بہت اچھے بچے ہو ۔۔۔ دیکھ بھائی کتنا ذہین ہو گیا نا ،،،
مے بییہ بھی ہو سکتا ہے کہ بہن یا بھائی کے !!
جہاں میں پڑھاتی ہوں چاچویہ کس کے بچے کالج سے فری ہو گئے ہیں؟
میں کالج میں گریجویشن اور ماسٹرز کی کلاسزز لیتی ہوںشاید ناعمہ ٹیوشن والے بچوں کی بات کر رہی ہے
اوہ !! ایک اور لائق ( اب آپ کو بچہ تو نہیں کہ سکوں گا ) گُڑیا دریافت ہوئی ارے ہم سے نالائیقوں کا کیا بنے گا اب ؟؟میں کالج میں گریجویشن اور ماسٹرز کی کلاسزز لیتی ہوں
کوئی ہال نہیں تیرا ،،، چلو بھئی یہ مسئلہ یوں ہل کرتے ہیں ،، آپ بہت ہی گندے(لاڈلے) + گندے(لاڈلے) = اچھے ترین بچے ہو ۔۔۔۔۔جیسے پلس پلس = پلس
اور مائنس مائنس = پلس
اسی طرے اچھے اچھے بچے = اچھے بچے
اور
گندے گندے بچے = اچھے بچے
اب
یہ والا "اچھے بچے" اور بہت اچھے بچے = اچھے بچے۔۔۔ ۔
تو آپ کیسے ذہین ہوئے میرا مسئلہ وہیں ہے۔
رئیلیمیں کالج میں گریجویشن اور ماسٹرز کی کلاسزز لیتی ہوں
لیکن اچھا بچہ ہی تو نہیں ہوںکوئی ہال نہیں تیرا ،،، چلو بھئی یہ مسئلہ یوں ہل کرتے ہیں ،، آپ بہت ہی گندے(لاڈلے) + گندے(لاڈلے) = اچھے ترین بچے ہو ۔۔۔ ۔۔
اِس کا جواب میں کل شام سے جب تُم نے مُنہ بسورا تھا ، ایک کہانی لِکھ رہا ہوں ،،، اُس میں دوں گا۔ صبر رکھو !!لیکن اچھا بچہ ہی تو نہیں ہوں
یےےےےےاِس کا جواب میں کل شام سے جب تُم نے مُنہ بسورا تھا ، ایک کہانی لِکھ رہا ہوں ،،، اُس میں دوں گا۔ صبر رکھو !!
ارے وعلیکم اسلام ، کیسے ہیں قیصرانی بھائی ؟؟ ہم نے اپنے دوست کو بہت مِس کیا سفر کیسا رہا ؟؟السلام علیکم
بہت شکریہ سید بادشاہ۔ میٹنگ ضروری تھی اور نزلہ پہلے سے شروع ہو چکا تھا۔ اب بس روٹین پوری کر رہا ہوں آفس میں، ویسے الحمدللہ ہر چیز میری پلاننگ سے بھی بڑھ کر اچھی ہوئیارے وعلیکم اسلام ، کیسے ہیں قیصرانی بھائی ؟؟ ہم نے اپنے دوست کو بہت مِس کیا سفر کیسا رہا ؟؟
اوہ !! ایک اور لائق ( اب آپ کو بچہ تو نہیں کہ سکوں گا ) گُڑیا دریافت ہوئی ارے ہم سے نالائیقوں کا کیا بنے گا اب ؟؟
مجھے بالکل بھی نہیں لگتا تھا۔ کبھی عائشہ نے بھی ذکر ہی نہیں کیا تھا خیر۔۔۔
نالائق؟ نالائق استانی؟؟؟ ممکن ہی نہیں ہے۔ ایویں ہم معصوم لوگوں کے ساتھ مذاق نہ کریں۔۔۔۔میں بھی نالائق ہی ہوں پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے بھیا ۔
اب اسے ہضم کیسے کریں بھلا ؟؟ نالائیق بندی بیچلرز اور ماسٹرز کی استانی ؟؟ ماہی بچے ذرا پانی لانا لُقما لگتا ہے گلے میں اٹک گیا ۔۔۔ !!میں بھی نالائق ہی ہوں پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے بھیا ۔
نالائق استانیاں بھی ہوتی ہیں دنیا میں ۔ ساری لائق نہیں ہوتیں ۔نالائق؟ نالائق استانی؟؟؟ ممکن ہی نہیں ہے۔ ایویں ہم معصوم لوگوں کے ساتھ مذاق نہ کریں۔۔۔ ۔