وعلیکم اسلام سیف بھائی ، صبح الخیرالسلام علیکم .. صبح النور ...
وعلیکم اسلام ناعمہ گُڑیا کیسی ہے بہنا ؟؟السلام علیکم سب کو اور صبح بخیر
وعلیکم اسلام بھائی جی ،،، کیسے ہیں محترم ؟؟سبکو و علیکم السلام و رحمۃ اللہ
صبح النور
وعلیکم اسلام ناعمہ گُڑیا کیسی ہے بہنا ؟؟
ارے ہاں یہ تو سوچا ہی نہیں ، چلو بھئی دو نام مطلب دوہرا لاڈ اور اللہ کا کرم ہے بخیریت ہوں ، آپ بتاؤ یہ فُرصت کے دِن کیسے گُزر رہے ،، کیا سوچ رکھا ہے کیا کرنا ہے ؟؟دونوں نام ایک ساتھ ہی لکھ دئیے میرے ۔۔۔
بالکل ٹھیک ہوں آپ کیسے ہیں بھیا ؟؟؟
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم سب کو اور صبح بخیر
و علیکم السلام و رحمۃ اللہ
صبح النور
چھٹیاں منائی جا رہی ہیں؟
ارے ہاں یہ تو سوچا ہی نہیں ، چلو بھئی دو نام مطلب دوہرا لاڈ اور اللہ کا کرم ہے بخیریت ہوں ، آپ بتاؤ یہ فُرصت کے دِن کیسے گُزر رہے ،، کیا سوچ رکھا ہے کیا کرنا ہے ؟؟
کیا کچھ بنا رہی ہو؟ہاں جی چاچو آج تو بھائی کے کولیگز کا لنچ ہے ہماری طرف تو اس وقت وہی بنا رہی ہوں
ابھی تو قیمہ کریلے کے ساتھ لگی ہوں چاچوکیا کچھ بنا رہی ہو؟
جی آج بھی پورا شہر بند ہے ۔۔۔۔کراچی کے حالات تو خاصے خراب ہو گئے ہیں۔
ایسا "کوئی " اب نہیں ملتایہ حال ہے ہمارے ملک کے ان نوجوانوں کا جنہوں نے کل اس کی باگ دوڑ سنبھلانی ہے۔ چچ چچ چچ۔۔۔
ایسے کہے گا اب کوئی