سید فصیح احمد

لائبریرین
اسلامُ علیکم و صُبح النور سوہنے سوہنے دوستو :) :)
اے اللہ ہم سب پے رحم فرما ، خاص طور جو کراچی کے لوگ ہیں ، انہیں ہر شر سے محفوظ فرما ، اُنہیں اپنی امان میں رکھیو ،، ثُم آمین !!
 

سید فصیح احمد

لائبریرین
دونوں نام ایک ساتھ ہی لکھ دئیے میرے ۔۔۔
بالکل ٹھیک ہوں آپ کیسے ہیں بھیا ؟؟؟
ارے ہاں یہ تو سوچا ہی نہیں ، چلو بھئی دو نام مطلب دوہرا لاڈ :) اور اللہ کا کرم ہے بخیریت ہوں ، آپ بتاؤ یہ فُرصت کے دِن کیسے گُزر رہے ،، کیا سوچ رکھا ہے کیا کرنا ہے ؟؟ :)
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
ارے ہاں یہ تو سوچا ہی نہیں ، چلو بھئی دو نام مطلب دوہرا لاڈ :) اور اللہ کا کرم ہے بخیریت ہوں ، آپ بتاؤ یہ فُرصت کے دِن کیسے گُزر رہے ،، کیا سوچ رکھا ہے کیا کرنا ہے ؟؟ :)


فرصت کے دن موویز دیکھ کے گزرتے ہیں :)
اتنی گرمی میں اور کوئی مشغلہ نہیں ملا ۔ البتہ گرمی کا زور ٹوٹتا ہے تو کچھ کرنے کا سوچتی ہوں :)
 

شمشاد

لائبریرین
ڈیڑھ بجنے کو ہے اور ابھی تک قیمہ کریلے کے ساتھ لگی ہو، باقی ڈشیں کب تیار ہوں گی؟
 
Top