قیصرانی

لائبریرین
ابھی اپنا موڈ کچھ ایسا ہے
qdraw.gif
:p
کچھ دیر سیاست اور مذہب کے دھاگوں سے دور رہ لیں :)
 
فرحت کیانی

لائبریرین
مجھے گھر والوں سے نیوز پتہ چل گئی۔۔ خود دیکھنے کی ہمت نہیں ہوئی
مجهے بهی :(
اور میرے بهائی ابهی وہاں سے اپنی واپسی کی فلائٹ کے بحال ہونے کے انتظار میں ہیں. ورنہ ابهی تک گهر پہنچ چکے ہوتے.
اللہ تعالی میرے وطن کی خیر.
 
سید فصیح احمد

لائبریرین
مجهے بهی :(
اور میرے بهائی ابهی وہاں سے اپنی واپسی کی فلائٹ کے بحال ہونے کے انتظار میں ہیں. ورنہ ابهی تک گهر پہنچ چکے ہوتے.
اللہ تعالی میرے وطن کی خیر.
یا اللہ خیر ،،، اللہ پاک آپ کو آپ کے گھر کو ، تمام لوگوں کو اس عزاب سے محفوظ رکھے آمین! ،،، ہم اور دعا کا دامن مت جانے دی جیئے گا ،، بہت سے ہمارے اپنے ہماری ہمت سے جڑے ہوتے ہیں نا !!
 
آمین. جزاک اللہ.

اپ ڈیٹ رکھیئے گا بخیریت واپسی کی
جزاک اللہ. ائیر لائن والوں کے فون کا انتظار ہے. اللہ سب بہتری رکهیں. آمین
 
فرحت کیانی

لائبریرین
آمین. جزاک اللہ.

جزاک اللہ. ائیر لائن والوں کے فون کا انتظار ہے. اللہ سب بہتری رکهیں. آمین
پروازوں کی روانگی میں تاخیر. ائیرپورٹ مسافروں کے لیے کهول دیا گیا ہے اور گزشتہ رات اور آج دن والی پروازیں شاید آج رات اور کل دن میں روانہ ہوں گی جبکہ آج شام اور رات والی پرسوں دن .
اگرچہ ایئرپورٹ ابهی مسافروں کے لیے کهل چکا ہے لیکن کارگو کنٹینر کے پاس ایک کارگو کارکن کی ڈیڈ باڈی ملی ہے سو ابهی تلاش مزید کچه دیر جاری رہے گی. کولڈ سٹوریج میں خود کو بند کرنے والے ایئررپورٹ کے عملے کو بهی باہر نکالا جا رہا ہے. اس لیے روانگیوں میں دیر ہو رہی ہے. سو مسافر ابهی وہیں انتظار کر رہے ہیں.
 
Top