ماہی احمد

لائبریرین
جی بہنا اب دو ماہ تک راوی چین ہی چین لکھتا ہے :)
آپ سنائیے کیا مصروفیات ہیں ؟ :)
لائف کیسی جا رہی ہے ؟ :)
راوئی کو اللہ خوش رکھے جو اب دو ماہ تک چین ہی چین لکھے گا۔
میری مصروفیات بڑھتی جا رہی ہیں۔ انتحان سر پر ہیں اور لائف بڑی ٹف لگ رہی ہے آجکل۔۔۔ ویسے تو الحمدللہ سب بالکل فٹ جا رہا ہے :)
سیکنڈ لاسٹ سمسٹر؟؟؟
 
شمشاد

سر پر سے جوئیں نکال دو، پڑھائی میں آسانی رہے گی۔
 
عمر سیف

محفلین
خود سے کُکنگ سیکھ لی ہوتی تو آج کتنی سہولت ہوتی۔ مجھے تو یہ سہولت ہے کہ ایک بار ہی سحری ہے اور وہی افطار، کہ رات کو 11:10 پر افطار ہے تو دو بجے کے بعد روزہ شروع :)
جی آپ صحیح کہہ رہے ہیں .... اس کا بندوبست میں کر رہا ہوں ... ان شاء اللہ اگلے رمضان تک بیگم یہیں ہونگی ...
 
غدیر زھرا

لائبریرین
راوئی کو اللہ خوش رکھے جو اب دو ماہ تک چین ہی چین لکھے گا۔
میری مصروفیات بڑھتی جا رہی ہیں۔ انتحان سر پر ہیں اور لائف بڑی ٹف لگ رہی ہے آجکل۔۔۔ ویسے تو الحمدللہ سب بالکل فٹ جا رہا ہے :)
سیکنڈ لاسٹ سمسٹر؟؟؟
امتحانات میں لائف ٹف ہی لگتی ہے :)
میرا اب چھٹیوں کے بعد سیکنڈ لاسٹ سمسٹر شروع ہو گا :)
 
Top