عبدالقیوم چوہدری
محفلین
چھٹیاں تو گزار لیں، اگلا پہاڑ پھر سامنے رکھ لی جیے گاامتحانات میں لائف ٹف ہی لگتی ہے
میرا اب چھٹیوں کے بعد سیکنڈ لاسٹ سمسٹر شروع ہو گا
چھٹیاں تو گزار لیں، اگلا پہاڑ پھر سامنے رکھ لی جیے گاامتحانات میں لائف ٹف ہی لگتی ہے
میرا اب چھٹیوں کے بعد سیکنڈ لاسٹ سمسٹر شروع ہو گا
انہوں نے سوال کیا تو بتایا ورنہ میں تو ابھی کسی قسم کے پہاڑ کے بارے میں نہیں سوچ رہیچھٹیاں تو گزار لیں، اگلا پہاڑ پھر سامنے رکھ لی جیے گا
ہمم، سبجکٹس؟امتحانات میں لائف ٹف ہی لگتی ہے
میرا اب چھٹیوں کے بعد سیکنڈ لاسٹ سمسٹر شروع ہو گا
یہی کہ ہو جائےافطار میں کیا اسپیشل ہے ؟
میرے سر پر تو بال ہی نہیں تو جوئیں کہاں سے آئیں گی۔
بہنا میں پولیٹیکل سائنس میں ماسٹزر کر رہی ہوںہمم، سبجکٹس؟
پولیٹکل سائنس۔۔۔ مشکل نہیں ہے؟؟؟بہنا میں پولیٹیکل سائنس میں ماسٹزر کر رہی ہوں
لیکن آپ شاید ہی کبھی مجھے سیاست کے دھاگوں میں دیکھیں
"سیاست جانتا ہوں ، اس لئے نہیں کرتا" ۔۔۔۔۔
نہیں کچھ خاص مشکل نہیں اور سبجیکٹ کی سلیکشن عین داخلہ فارم جمع کروانے سے 10 منٹ قبل کی گئی بہت سی وجوہات تھیں جن کی وجہ سے یہ مضمون رکھنا پڑا ورنہ کبھی یہ گمان میں بھی نہ تھاپولیٹکل سائنس۔۔۔ مشکل نہیں ہے؟؟؟
کوئی اور سبجکٹ کیوں نہیں؟
ہممم۔۔۔نہیں کچھ خاص مشکل نہیں اور سبجیکٹ کی سلیکشن عین داخلہ فارم جمع کروانے سے 10 منٹ قبل کی گئی بہت سی وجوہات تھیں جن کی وجہ سے یہ مضمون رکھنا پڑا ورنہ کبھی یہ گمان میں بھی نہ تھا
مزاج بخیر؟و علیکم السلام و رحمۃ اللہ
ابھی پونے چھ گھنٹے باقی ہیںالسلام علیکم ۔۔ مساء الخیر ۔
بحرین میں افطار کا وقت 6:35
چند منٹ اور ۔۔ الحمداللہ ۔۔ابھی پونے چھ گھنٹے باقی ہیں
ایک تو آپ کو کُکنگ نہیں آتی، ورنہ افطار کا وقت بہت سکون سے پہنچ جاتا ہےچند منٹ اور ۔۔ الحمداللہ ۔۔
افطاری ہوگئی الحمداللہ ۔۔ایک تو آپ کو کُکنگ نہیں آتی، ورنہ افطار کا وقت بہت سکون سے پہنچ جاتا ہے
افطاری ہوگئی الحمداللہ ۔۔ایک تو آپ کو کُکنگ نہیں آتی، ورنہ افطار کا وقت بہت سکون سے پہنچ جاتا ہے
وعلیکم السلام ۔۔السلام علیکم!
وعلیکم السلام جنّاب۔ مزاج بخیر؟السلام علیکم!
افطاری ہوگئی الحمداللہ ۔۔
گڈ بوائےافطاری ہوگئی الحمداللہ ۔۔
وعلیکم السلام ۔۔
الحمد للہ! اپنی سنائیں!وعلیکم السلام جنّاب۔ مزاج بخیر؟