ام اریبہ
محفلین
خیرمبارک۔۔۔۔۔۔۔۔یہ تو بہت خوشی کی خبر ہے۔ بہت مبارک قبول فرمائیں۔
خیرمبارک۔۔۔۔۔۔۔۔یہ تو بہت خوشی کی خبر ہے۔ بہت مبارک قبول فرمائیں۔
وعلیکم السلامالسلام علیکم
کیسی ہیں بھتیجی؟وعلیکم السلام
ٹھیک ٹھاک ہوں۔۔۔ ابھی بس روزہ افطاری وغیرہ کرکے آئی ہوں۔۔کیسی ہیں بھتیجی؟
وعلیکم السلام ۔۔۔ مزاج خطرناک ہیںالسلام علیکم!
کیسے مزاج ہیں سبھی کے؟
عمدہ۔ کیا کیا کھایا؟ٹھیک ٹھاک ہوں۔۔۔ ابھی بس روزہ افطاری وغیرہ کرکے آئی ہوں۔۔
وعلیکم السلام۔ کیسے مزاج ہیں؟السلام علیکم ۔۔ مساء النور
وعلیکم السلام جناب۔ مزاج بخیر؟السلام علیکم!
کیسے مزاج ہیں سبھی کے؟
کیا ہوا بھتیجی؟وعلیکم السلام ۔۔۔ مزاج خطرناک ہیں
پکوڑے کھائے، شربت، بہت سارے پھل اور ابھی جامن کھا رہی ہوں۔۔۔ پھر بعد میں گرین ٹی پیوں گی۔۔۔۔ 2 گھنٹے کے بعد کھاناعمدہ۔ کیا کیا کھایا؟
ایسے ہیکیا ہوا بھتیجی؟
زبردستپکوڑے کھائے، شربت، بہت سارے پھل اور ابھی جامن کھا رہی ہوں۔۔۔ پھر بعد میں گرین ٹی پیوں گی۔۔۔۔ 2 گھنٹے کے بعد کھانا
ل و لایسے ہی