اووووووووو نو انکل وہ تو ختم بھی کر دیا میں نے کب کا چلیں بیٹر لک نیکسٹ ٹائمتم خود جاؤ گی اس کو لینے؟ اتنے میں تو کھانا سب کا سب ختم ہو چکا ہو گا۔
وعلیکم السلام ۔۔ کیسے ہیں عمر بھائیالسلام علیکم ۔ مساء النور
گڈ ایوننگگڈ ایوننگ
آپ کیا نیند میں باتیں کر رہے ہیں ؟گڈ ایوننگ
گڈ نائٹ
گڈ نائٹگُڈ ایوننگ ٹو آل۔ گُڈ نائٹ ٹو می ٹو۔۔
ہاؤ ڈو یو ڈو۔ می سلیپنگ کرتا ہوں۔۔ یو۔۔
یہاں تو ابھی سونے سے پہلے ٹینس میچ بھی کھیلنا ہےگُڈ ایوننگ ٹو آل۔ گُڈ نائٹ ٹو می ٹو۔۔
ہاؤ ڈو یو ڈو۔ می سلیپنگ کرتا ہوں۔۔ یو۔۔
جی نہیں، یہ تو گریٹنگز ہیں، جیسے صبح کی، دن کی، شام کی، اسی طرح رات کی بھیآپ کیا نیند میں باتیں کر رہے ہیں ؟
گُڈ۔۔ ٹینس کے علاوہ آپ کیا کیا کھیلتے ہیں۔۔ تیراکی کرتے ہیں۔۔؟یہاں تو ابھی سونے سے پہلے ٹینس میچ بھی کھیلنا ہے
میں تو گڈ نائٹ کہنے کے بعد باتیں نہیں کرتیجی نہیں، یہ تو گریٹنگز ہیں، جیسے صبح کی، دن کی، شام کی، اسی طرح رات کی بھی
اتنی جلدی نہیں سوتا میں قیصرانی بھائی۔۔ مزاق کررہا تھا۔۔گڈ نائٹ