ماہا عطا
محفلین
کیا کروں بار بار غلط مل جاتا ہے۔۔۔نمبر درست ملائیے
کیا کروں بار بار غلط مل جاتا ہے۔۔۔نمبر درست ملائیے
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ آپ نے محفل کی سالگرہ میں بھی شرکت نہ کی۔ہاہاہاہا آپ بھی نا ہمیں شرمندہ نا کریں۔۔۔۔
اللہ کا کرم ہے میں بہت پیاری ہوں۔۔
آپ کیسے ہیں
شب بخیرچلیں جی اب ہم چلتے ہیں کچھ سھری کا ایتمام کر لیں۔۔۔انشائاللہ کل ملیں گے۔۔۔۔
فی امان اللہ
ہوووووووووووو گزر گئی کیا۔۔۔۔۔اوپسسسسسسالحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ آپ نے محفل کی سالگرہ میں بھی شرکت نہ کی۔
گرمی کو سردی میں تبدیل کرنے کا ایک وظیفہ ہے۔۔جی۔ گرمی اس لئے کہ سورج اگر بیس گھنٹے آسمان پر چمکتا رہے اور پنکھے وغیرہ کا رحجان نہ ہونے کے برابر ہو تو یہ 30 ڈگری بھی بہت ہو جاتی ہے گرمی
سونے نہیں جا رہی کچن میں بہن کا ہاتھ بٹا نے جا رہی ہوںشب بخیر
کویہ حال نہیں ہے۔۔۔۔گرمی کو سردی میں تبدیل کرنے کا ایک وظیفہ ہے۔۔
اس کو گرمی کے وقت جتنی گرمی پڑ رہی ہے۔۔اس میں سوا جمع کرکے پڑھیں۔۔یعنی اگر گرمی تیس ڈگری ہے تو سوا تیس مرتبہ پڑھیں انشاء اللہ گرمی سردی قسم کی ہنسی آئے گی۔۔
وہ وظیفہ ہے ۔۔ ہائے رے گرمی ہائے رے گرمی، سارے بدن میں برف سی بھر دی۔۔۔ اس کو پڑھتے ہوئے محسوس کرنا ہے کہ بدن میں برف بھر رہی ہے۔۔ اس کے بعد اے سی آن کرلیں۔۔انشاء اللہ ٹھنڈ محسوس ہوگی۔۔۔
ابھی پانچ دن مزید بچے ہیں۔ہوووووووووووو گزر گئی کیا۔۔۔۔۔اوپسسسسسس
میں تو سردیوں والی تصاویر دیکھ لیتا ہوںگرمی کو سردی میں تبدیل کرنے کا ایک وظیفہ ہے۔۔
اس کو گرمی کے وقت جتنی گرمی پڑ رہی ہے۔۔اس میں سوا جمع کرکے پڑھیں۔۔یعنی اگر گرمی تیس ڈگری ہے تو سوا تیس مرتبہ پڑھیں انشاء اللہ گرمی سردی قسم کی ہنسی آئے گی۔۔
وہ وظیفہ ہے ۔۔ ہائے رے گرمی ہائے رے گرمی، سارے بدن میں برف سی بھر دی۔۔۔ اس کو پڑھتے ہوئے محسوس کرنا ہے کہ بدن میں برف بھر رہی ہے۔۔ اس کے بعد اے سی آن کرلیں۔۔انشاء اللہ ٹھنڈ محسوس ہوگی۔۔۔
کچن بخیرسونے نہیں جا رہی کچن میں بہن کا ہاتھ بٹا نے جا رہی ہوں
کویہ حال نہیں ہے۔۔۔۔
جی۔ گرمی اس لئے کہ سورج اگر بیس گھنٹے آسمان پر چمکتا رہے اور پنکھے وغیرہ کا رحجان نہ ہونے کے برابر ہو تو یہ 30 ڈگری بھی بہت ہو جاتی ہے گرمی
خیر مبارک
پہلے روزے تقریباً بائیس گھنٹے طویل تھے۔ ابھی بیس تک آن پہنچے ہیں
اوئیییی سچی مچی۔۔۔۔پھر تو کچھ کرتے ہیں۔۔۔۔۔ابھی پانچ دن مزید بچے ہیں۔
متفق ہیں نا۔
اس بارے راوی خاموش ہے کیونکہ ۔۔۔آپ تو پھر عام روزہ داروں سے زیادہ ثواب حاصل کر رہے ہیں
متفق علیہ ہوں میں ۔۔متفق ہیں نا۔
علیہ کیا ہوتا ہے۔۔۔متفق علیہ ہوں میں ۔۔
قیصرانی بھائی، ابن سعید بھائی ، اوشو جی اور انیس الرحمٰن بھائی کہہ رہے ہیں کہ نہیں جائیں۔۔۔اب میں جاؤں اجازت ہے۔۔۔۔
قیصرانی بھائی راوی تو خاموش نہیں رہتا ہے۔۔اس بارے راوی خاموش ہے کیونکہ ۔۔۔