کاشفی

محفلین
جی۔ گرمی اس لئے کہ سورج اگر بیس گھنٹے آسمان پر چمکتا رہے اور پنکھے وغیرہ کا رحجان نہ ہونے کے برابر ہو تو یہ 30 ڈگری بھی بہت ہو جاتی ہے گرمی :)
گرمی کو سردی میں تبدیل کرنے کا ایک وظیفہ ہے۔۔
اس کو گرمی کے وقت جتنی گرمی پڑ رہی ہے۔۔اس میں سوا جمع کرکے پڑھیں۔۔یعنی اگر گرمی تیس ڈگری ہے تو سوا تیس مرتبہ پڑھیں انشاء اللہ گرمی سردی قسم کی ہنسی آئے گی۔۔
وہ وظیفہ ہے ۔۔ ہائے رے گرمی ہائے رے گرمی، سارے بدن میں برف سی بھر دی۔۔۔ اس کو پڑھتے ہوئے محسوس کرنا ہے کہ بدن میں برف بھر رہی ہے۔۔ اس کے بعد اے سی آن کرلیں۔۔انشاء اللہ ٹھنڈ محسوس ہوگی۔۔۔
 
ماہا عطا

کویہ حال نہیں ہے۔۔۔۔:D
 
قیصرانی

لائبریرین

میں تو سردیوں والی تصاویر دیکھ لیتا ہوں :)
آپ بھی دیکھئے ایک وڈیو :)
 
اوشو

لائبریرین
جی۔ گرمی اس لئے کہ سورج اگر بیس گھنٹے آسمان پر چمکتا رہے اور پنکھے وغیرہ کا رحجان نہ ہونے کے برابر ہو تو یہ 30 ڈگری بھی بہت ہو جاتی ہے گرمی :)
خیر مبارک :)
پہلے روزے تقریباً بائیس گھنٹے طویل تھے۔ ابھی بیس تک آن پہنچے ہیں :)

آپ تو پھر عام روزہ داروں سے زیادہ ثواب حاصل کر رہے ہیں :)
 
کاشفی

محفلین
اس بارے راوی خاموش ہے کیونکہ ۔۔۔ :)
قیصرانی بھائی راوی تو خاموش نہیں رہتا ہے۔۔
دریائے راوی کے پاس رہنے والے ایک راوی نے فلاں بندے کے سوال کو فلاں بندے کے ذریعے پہنچایا ۔۔جس کا مفہوم ہے کہ راوی جب زوروں میں ہوتا ہے تو سیلاب آجاتا ہے۔۔
 
Top