شمشاد

لائبریرین
مجھے پتا ہے آپ تو اپنا راستہ صاف کر رہے ہیں۔ روز روز ملنے آ جایا کریں گے "یہاں ہماری بہن ہے ماہی اس سے ملنے آئے ہیں" اور پھر ماہی بیچاری کو مہمانداری میں چائے مٹھائی اور حلوے رکھنے پڑیں گے :cautious:
تو کون سا تم نے اپنے پلے سے کھلانا پلانا ہے۔
 
Top