علی وقار

محفلین
وعلیکم السلام
اب سلام ۔کے علاوہ بھی تو کچھ بولو یارہ۔
معلوم ہوتا ہے کہ محفل کی بارہ دری حسن و رعنائی سے محروم ہو چکی، آہ۔

کوئی زمانہ تھا کہ ہم کہہ سکتے تھے،

وہ رعب حسن تھا اس کا سلام بھول گیا
کرا سکا نہ تعارف، میں نام بھول گیا !

اب تو معاملہ سلام دعا سے آگے نہیں بڑھتا، یہ بھی غنیمت ہے ویسے تو۔
 
سیما علی

لائبریرین

رعنائی خیال ہے جناب
رعنائی خیال کے قربان جائیے
صورت ہے وہ نظر میں حقیقت کہیں جسے
 
Top