گُلِ یاسمیں
لائبریرین
ہتھوڑا لاؤں؟؟؟آؤ مل کر یہ خاموشی توڑیں
ہتھوڑا لاؤں؟؟؟آؤ مل کر یہ خاموشی توڑیں
کانسی کی گھنٹیاںہتھوڑا لاؤں؟؟؟
یہ کانسی کی گھنٹیاں تم نے کہاں دیکھ لیں۔کانسی کی گھنٹیاں
کانسی کی گھنٹیاں
سٹھیانے کی عمر میں ایسا ممکن ہو گا شاید ظفری بھیا۔یہ کانسی کی گھنٹیاں تم نے کہاں دیکھ لیں۔
نہیں ابھی تو ساٹھ میں پورے تین دن باقی ہے ۔ اتنی جلدی تو فہیم سٹھیا نہیں سکتا ۔سٹھیانے کی عمر میں ایسا ممکن ہو گا شاید ظفری بھیا۔
لیکن آپ نے ان سالوں کو بھی 365 دن شمار کیا ہو گا جن میں 366 دن ہاتے ہیں۔ اس طرح تو دن ساٹھ سے اوپر ہو چکے ہیں۔نہیں ابھی تو ساٹھ میں پورے تین دن باقی ہے ۔ اتنی جلدی تو فہیم سٹھیا نہیں سکتا ۔
اب صحیح بات تو فہیم ہی بتائے گا ۔لیکن آپ نے ان سالوں کو بھی 365 دن شمار کیا ہو گا جن میں 366 دن ہاتے ہیں۔ اس طرح تو دن ساٹھ سے اوپر ہو چکے ہیں۔
فہیم بھیا نے کون سا ڈنکے کی چوٹ پر اعتراف کر لینا ہے اپنے سٹھیائے ہونے کا۔ آئیں بائیں شائیں کر کر نکل پڑیں گے ۔اب صحیح بات تو فہیم ہی بتائے گا ۔
اپنے سٹھیانے کا کو ن بتاتا ہے ۔ بس اس کی تو کچھ نشانیاں ہوتیں ہیں ۔فہیم بھیا نے کون سا ڈنکے کی چوٹ پر اعتراف کر لینا ہے اپنے سٹھیائے ہونے کا۔ آئیں بائیں شائیں کر کر نکل پڑیں گے ۔
وہ نشانی تو صاف صاف کانسی کی گھنٹیوں کی صورت میں بتاچکے ہیں فہیم بھیا کہ ان کے کان بجتے ہیں۔اپنے سٹھیانے کا کو ن بتاتا ہے ۔ بس اس کی تو کچھ نشانیاں ہوتیں ہیں ۔
مجھے تو لگتا ہے کہ کوئی اس غریب کے سر کے عین اوپر گھنٹا بجا کر چلا گیا ہے ۔ گھنٹیوں کی آواز کیساتھ کانسی کا رنگ بھی نظر آرہا ہے ۔وہ نشانی تو صاف صاف کانسی کی گھنٹیوں کی صورت میں بتاچکے ہیں فہیم بھیا کہ ان کے کان بجتے ہیں۔
دیوانے نے کوئی خواب دیجھا ہو گا کلر فل سا ساز و آواز سمیت۔مجھے تو لگتا ہے کہ کوئی اس غریب کے سر کے عین اوپر گھنٹا بجا کر چلا گیا ہے ۔ گھنٹیوں کی آواز کیساتھ کانسی کا رنگ بھی نظر آرہا ہے ۔
دیوانے والی صفت کا مجھے قطعی علم نہیں تھا ۔دیوانے نے کوئی خواب دیجھا ہو گا کلر فل سا ساز و آواز سمیت۔
رونق تو یہاں اب بھی موجود ہے،
بس کچھ آنکھیں ہیں جو خوابوں میں گلی ہوئی ہیں۔
وہ ہنستے ہیں چپ، دل کی بات چھپائے،
چہرے کی چمک میں، خوشیاں مسکائے۔
یہ خاموشی تو بس ایک لمحے کی ہے،
ہم سب کے دلوں میں امید کی روشنی ہے۔
ہر چمکتے ستارے کی چھاؤں میں،
زندگی کی خوشبو، پھر سے بکھرنے کو تیار ہے۔
آؤ مل کر یہ خاموشی توڑیں،
رنگین لمحے پھر سے سجائیں۔
یہاں تو ذکر حسن کا گہما گہمی ہے،
بس کچھ دل ہیں، جو جیتے جاگتے خوابوں میں ہیں۔
والسلام ،میں گرچہ محفل میں پرانی دھاگے میں نئی ہوں
یہاں آنے کا مقصد بات کو بڑھانا یعنی گفتگو کرنا ہے....
کس سِرے کو پکڑ کے بات کرتی یہ دھاگہ ہی کافی لمبا ہے.ہر صفحہ نئی شان لیے سطوت و جلال کا پہرہ دیے ہیں...ڈر ڈر کے سلام کر دِیا...
ڈر کی وجہ سے خاموش نہیں بلکہ اب خاموشی سے ڈر کے متحرک ہونا پڑا ہے... ہاں جی،محترم پیاری سیما علی جی سے میری بات چیت کافی رہی ہے...بہت مشفق شخصیت ہیں .....والسلام ،
کافی عرصہ بعد آپ کو محفل پر اس طرح متحرک دیکھا ۔ خوشی ہوئی ۔
اب گفتگو بھی کیجیئے۔ ڈرنے کی کوئی ضرورت نہیں ۔ یہاں سیما علی آپا ہیں ۔ سب کو ٹھیک کردیتیں ہیں ۔
اللہ کا شکر ہے ۔ تحریر کیا تھی بس کچھ بے ربط جملے تھے ۔ جو ان مخلص ہستیوں کی یاد میں رواں ہوگئے ۔ لکھنے کو دل تو بہت کرتا ہے ۔ مگر آج کل پڑھنے والے نہیں رہے ۔ڈر کی وجہ سے خاموش نہیں بلکہ اب خاموشی سے ڈر کے متحرک ہونا پڑا ہے... ہاں جی،محترم پیاری سیما علی جی سے میری بات چیت کافی رہی ہے...بہت مشفق شخصیت ہیں .....
آپ سنائیے، آپ کیسے ہیًں؟
آپ کی تحریر پڑھی،اچھی لگی
امید ہے کچھ اور بھی لکھیں گے آپ
اکثر بکرا عید پر گائے کی گلے میں بندھی ہوئییہ کانسی کی گھنٹیاں تم نے کہاں دیکھ لیں۔
لگتا ہے کانسی کی گھنٹیاں دماغ پر لگ گئیںسٹھیانے کی عمر میں ایسا ممکن ہو گا شاید ظفری بھیا۔
ابھی کل ہی تو آپ ہمیں شناختی کارڈ بنوانے کا مشورہ عنایت فرما رہے تھےنہیں ابھی تو ساٹھ میں پورے تین دن باقی ہے ۔ اتنی جلدی تو فہیم سٹھیا نہیں سکتا ۔
پھر جاسوس ہونے کا کیا فائدہاب صحیح بات تو فہیم ہی بتائے گا ۔
یہاں تو گھنٹیاں آپس میں لڑ گئیں لگتا ہےفہیم بھیا نے کون سا ڈنکے کی چوٹ پر اعتراف کر لینا ہے اپنے سٹھیائے ہونے کا۔ آئیں بائیں شائیں کر کر نکل پڑیں گے ۔
باتوں سے تجربہ ظاہر ہورہا ہےاپنے سٹھیانے کا کو ن بتاتا ہے ۔ بس اس کی تو کچھ نشانیاں ہوتیں ہیں ۔
کان کیسے بج سکتے ہیں بھلاوہ نشانی تو صاف صاف کانسی کی گھنٹیوں کی صورت میں بتاچکے ہیں فہیم بھیا کہ ان کے کان بجتے ہیں۔
دیوانے نے کوئی خواب دیجھا ہو گا کلر فل سا ساز و آواز سمیت۔
دیوانے والی صفت کا مجھے قطعی علم نہیں تھا ۔
جذبہ اتنا بے ربط ہوتا ہے کہ تحریر کا لمس پا نَہ سکے. آپ کی لکھت معیاری ہی ہوتی ہے اور چند جملے بڑے باوزن ہیں. تشنگی تو نُمایاں ہے مگر حسن بے ساختگی کی ملاحت لیے ہے.....اللہ کا شکر ہے ۔ تحریر کیا تھی بس کچھ بے ربط جملے تھے ۔ جو ان مخلص ہستیوں کی یاد میں رواں ہوگئے ۔ لکھنے کو دل تو بہت کرتا ہے ۔ مگر آج کل پڑھنے والے نہیں رہے ۔
سیما علی آپا واقعی بہت مخلص خاتون ہیں ۔ اب تو میں پاکستان جاتا ہوں تو بس یہی کوشش ہوتی ہے کہ آپا سے کم از کم ایک ملاقات تو ضرور ہو ۔
بیداری امید ہے۔خواب بذات خود ایک وقفہ ہوتا ہے بیداری کا. بیداری امید ہے ....