لیکن کم از کم میں تو آپ کی اس بات غلط ثابت کرکے دکھاؤں گا۔
ان شاءاللہ۔
میں نے باقاعدہ شمولیت کے بعد کی بات کی تھی۔
سبحان اللہ ۔اگر ہماری بات غلط ثابت ہوئی تو ہمیں خوشی ہوگی۔
سبحان اللہ ۔
بات غلط ثابت ہونے پر خوشی ہوگی۔
یہ کیسا بندھن ہے یہ کیسی خاموشی ہے زبان پر تالا ہے لیکن جگرفولادی ہے
لگتا ہے آپ نے بھی شاعری شروع کردی ہے؟
بخار ہےلگتا ہے آپ نے بھی شاعری شروع کردی ہے؟
کام سے ہی تو گیا ہوں وہاں سے ہی خاموشی توڑ رہا ہوں محفل کا۔۔۔ بھائیوں اور دوستو۔یعنی یہ بھی گئے کام سے اب۔
دل کی چسپی ختم اس کھیل سے، جب سے سٹہ بازی کا سن رکھا ہے کہ یہ کھیل سٹہ بازوں کا ہے مت دے دھیان ادھر۔
بخار ہے
بخار ہے اور بخار سر چڑھ کر بول رہا ہے۔
یعنی "جہاد" کا ارادہ ہےمیں گئی تو اکیلی تو نہیں جاوں گی ناں۔۔ اپنے بهائیوں کو ساته لے کر جاوں گی
جہاد کا مفہوم اور معنی کیا ہے قرآن الکریم اور آخری نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی ھدایت کے مطابق جہاد کیسے لے سکتے ہیںیعنی "جہاد" کا ارادہ ہے
یہاںکچھ بارے میں اس کے ارشاد ہو ۔ پلیز
بالکل۔۔۔ محفل کے نام نہاد مولویوں اور مسلمانوں کے ساتهیعنی "جہاد" کا ارادہ ہے