محفل کی دوکان

فہیم

لائبریرین
یہ مخالف گروہ ولے کون ہیں اور جو آپ کے ساتھ ہیں وہ کون ہیں؟

اچھا اگر اس میں لڑکیوں کے میک اپ کا سامان لے آئیں تو منافع بہت ہوگا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میرا مشورہ کیسا ہے؟ :grin:

مخالف گروہ والوں کو چھوڑیں۔

اور آپ جو مرضی چاہے لیں‌ آئیں:rolleyes:

لیکن بہتر ہوگا کہ پہلے کرایہ طے کرلیا جائے;)
 

ف۔قدوسی

محفلین
میں نے تالا توڑ کر دوسرا ڈال دیا ہے
ہی ہی ہی ہی :grin:
کس پر قبضہ کر چکی ہیں، چابی تو میرے پاس ہے۔
چابی سنبھال کر رکھنا پھر کبھی کام آئے گی ہی ہی ہی ہی :grin:
35000 ماہانہ

اور ایک سال کا کرایہ ایڈوانس
واہ ایک تو بہنا کہتے ہو اور پھر اتنی زیادہ فیس ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔دوست دوست نہ رہا ،یار یار نہ رہا۔۔۔۔۔
 

فہیم

لائبریرین
واہ ایک تو بہنا کہتے ہو اور پھر اتنی زیادہ فیس ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔دوست دوست نہ رہا ،یار یار نہ رہا۔۔۔۔۔


گڑیا رانی آپ کے لیے تو خصوصی ڈسکاؤنٹ‌ دیا ہے ہم نے:rolleyes:
اگر تو آپ بیوٹی پارلر کھول لیں تو اتنے تو آپ 3 سے 4 دن میں کمالیں گی:rolleyes:
 

شمشاد

لائبریرین
فہیم کرایہ کم کرو یا نہ کرو، جو اپنی ڈیل ہوئی ہے، اس کے مطابق مجھے میرا حصہ ملنا چاہیے۔
 

شمشاد

لائبریرین
وہ تو جعلسازی کے چکر میں خفیہ والوں کے ہاتھ لگ گئے ہیں۔ اب آپ کو مجھے سے سودا طے کرنا پڑے گا۔
 

ف۔قدوسی

محفلین
وہ تو جعلسازی کے چکر میں خفیہ والوں کے ہاتھ لگ گئے ہیں۔ اب آپ کو مجھے سے سودا طے کرنا پڑے گا۔
ہوںںںںںںںںںںںںںںں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سودا وہ بھی آپ کے ساتھ؟ آپ کو یاد ہے تھانے میں رشوت آپ نے ہی مانگی تھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

فہیم

لائبریرین
میں ذرا مصروف کیا ہوا
یہاں تو لوگ دکان پر قبضہ جمانے کی کوششوں میں لگ گئے:rolleyes:

لیکن میرے ہوتے ایسا نہیں ہوسکتا;)
 
Top