محفل کی دوکان

شمشاد

لائبریرین
ارے آپ لوگوں کو گروی کا معلوم نہیں۔
دیکھیں آپ کو پیسوں کی ضرورت ہے تو آپ بنک جاتے ہیں قرضہ لینے تو بنک آپ کی کوئی جائیداد، کوئی زیور، کوئی قیمتی چیز اپنے پاس رکھ لیتا ہے اور آپ کو قرض دے دیتا ہے۔ اس کو گروی رکھنا کہتے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
خبردار عمار میاں ہم نے وہاں کوئی ہوٹل کھولا ہے جو آپ اس کے پھیکے پکوان کا ذکر کر رہے ہیں۔
 

تعبیر

محفلین
پہلا صفحہ پڑھا ہے ابھی تک
اب کوئی مجھے بھی سمجھاؤ کہ یہ کیا بلا ہے اور اب اس سسٹم کا کوئی وجود ہے یا یہ بھی چھو منتر ہوگیا
 

فہیم

لائبریرین
پہلا صفحہ پڑھا ہے ابھی تک
اب کوئی مجھے بھی سمجھاؤ کہ یہ کیا بلا ہے اور اب اس سسٹم کا کوئی وجود ہے یا یہ بھی چھو منتر ہوگیا

بس یہ بھی ہے ایک بلا:rolleyes:
اس قسم کی ساری بلائیں میرے ذریعے ہی محفل میں سرائیت کرجاتیں‌ ہیں:grin:

یہ بھی ایک قسم کا فیچر تھا ایک شاپ
جس سے آپ مختلف قسم کی چیزیں خرید کر اپنی پروفائل میں لگاسکتے ہیں۔
ان چیزوں پر تو نبیل بھائی روشنی ڈال سکتے کہ وہ کس قسم کی چیزیں ہوتیں:rolleyes:
اور ان چیزوں کی قیمت ہوتی آپ کی فعالیت اور شاید آپ کی شہرت بھی:grin:
کہ شہرت دے کر وہ چیزیں حاصل کی جاتیں;)

ویسے ابھی یہ فیچر یہاں ان ایبل نہیں۔ جیسا کہ نبیل بھائی کہا۔
اب پتہ نہیں یہ یہاں ان ایبل ہوگا بھی کہ نہیں:rolleyes:
 

تعبیر

محفلین
فعالیت پر ہو تو پھر تو میں صرف ونڈو شاپنگ ہی کر سکوں گی اگر شہرت پر ہو تو پھر تو موجاں ہی موجاں
 

شمشاد

لائبریرین
میرا خیال ہے جب تک دکان نہیں بنتی، تب تک میں یہاں ٹوتھ پیسٹ ہی رکھ لو۔ خاصی بِکری ہو جائے گی۔
 
Top