محفل کی دوکان

فہیم

لائبریرین
فہیم بھائ آپ ابھی تک کہاں تھے ؟ السلام علیکم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شمشاد بھائ گڑ بڑ کررہے ہیں

وعلیکم السلام
جیتی رہو، خوش رہو

ابھی تک تو ہم آفس میں ہی براجمان ہیں۔

اور بے فکر رہیں‌ ہمارے ہوتے شمشاد بھائی گڑبڑ نہیں‌ کریں گے:grin:
 

شمشاد

لائبریرین
فہیم بھائ آپ ابھی تک کہاں تھے ؟ السلام علیکم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شمشاد بھائ گڑ بڑ کررہے ہیں

یہ سراسر الزام ہے، میں نے کوئی گڑبڑ نہیں کی، میں عدالت میں جاؤں گا، اسمبلی میں سوال اٹھاؤں گا اور اگر ضرورت پڑی تو اقوام متحدہ تک جاؤں گا۔ (آپ کرایہ تو دے دو گے ناں امریکہ جانے کا؟)
 

ف۔قدوسی

محفلین
میرے جیسا اگر کوئی ہے تو میں تو اس کا ذمہ دار نہیں ہوں ناں۔ وہ جانے اور آپ جانیں۔
آپ ہی کا کہہ رہی ہوں
یہ سراسر الزام ہے، میں نے کوئی گڑبڑ نہیں کی، میں عدالت میں جاؤں گا، اسمبلی میں سوال اٹھاؤں گا اور اگر ضرورت پڑی تو اقوام متحدہ تک جاؤں گا۔ (آپ کرایہ تو دے دو گے ناں امریکہ جانے کا؟)
وہ آپ کیا کہہ رہے تھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کہ ہم سودا کرلیتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میری دکان پر قبضہ کرنا چاہتے تھے
 

شمشاد

لائبریرین
ہاہاہاہا دیکھا، ایک ہی دھمکی سے ڈر گئی ناں۔

ہاں تو سودا میرے ساتھ کرنا ہے ناں تو صبح روپے لے کر آ جانا۔
 

شمشاد

لائبریرین
ہماری عدالت سے ہر ایک کو انصاف مہیا کیا جائے گا۔ یہ ہمارا وعدہ ہے۔ اور انصاف بھی ایسا سستا کہ ہر کوئی حاصل کر سکے۔

بولو فریادی ہم تمہاری کیسے مدد کر سکتے ہیں؟
 

شمشاد

لائبریرین
جب تک ہم جج ہیں، ہمارے خلاف کوئی مقدمہ نہیں کیا جا سکتا۔ یہ ہمارے منشور میں لکھا ہے اور ہم اپنے منشور کی خلاف ورزی نہیں کرتے۔
 

وجی

لائبریرین
خیر سے تھانیدار بھی جو رہے ہیں محفل کے تھانے کے
جیب تو خالی ہوگی ہی
 
Top