ابن سعید
خادم
ہم تو دریافت فرما رہے تھے۔تو پھر ایسے کیوں کہہ رہے ہیں؟
ہم تو دریافت فرما رہے تھے۔تو پھر ایسے کیوں کہہ رہے ہیں؟
بھلا مجھے کیا پتا ؟ہم تو دریافت فرما رہے تھے۔
پتر جی، ہم تو سمجھ رہے تھے کہ آپ بڑا آدمی بن بھی چکیں!بھلا مجھے کیا پتا ؟
لیکن جب میں بہت بڑا آدمی بن جاؤں گی ناں تب نہیں ہوگا۔ پکا
میں بھی کبھی کبھی یہی سمجھنے لگتی ہوں بھیاپتر جی، ہم تو سمجھ رہے تھے کہ آپ بڑا آدمی بن بھی چکیں!
ویزہ نہیں ملنے کا۔ویزہ مل جائے گا؟
مرسڈیز سپرنٹر وین!یعنی کار وین والا منصوبہ پھر سے ترتیب دیا جائے؟
آپ کو تو مسلسل یہی سمجھنا چاہیے پتر!میں بھی کبھی کبھی یہی سمجھنے لگتی ہوں بھیا
ویزہ نہیں ملنے کا۔
کتنے لوگوں کی گنجائش نکل آئے گی اس میں؟مرسڈیز سپرنٹر وین!
آپ کو تو مسلسل یہی سمجھنا چاہیے پتر!
درجنکتنے لوگوں کی گنجائش نکل آئے گی اس میں؟
یعنی نامزدگی شروع کی جائے۔
یعنی اب من ترا حاجی بگویم کی محفل جمے گی!
بہت شکریہ!زبردست روداد!! یہ ملاقات یقینا یادگار ملاقاتوں میں سے ایک ہو گی۔ آپ کا انداز بیان بھی بہت خوب ہے۔ ابن سعید ہر دلعزیز شخصیت ہیں۔ ملاقات کے احوال کے ساتھ ساتھ ان کی شخصیت پہ آپ نے جو احساسات قلمبند کیے ہیں وہ بھی بہت خوب ہیں۔ شاندار روداد شریک محفل کرنے کا شکریہ