علی وقار
محفلین
راہیں۔کس ڈرامے کا؟
راہیں۔کس ڈرامے کا؟
بالکل بھی نہیں۔۔۔۔ جورا بھٹی کا مثبت کردار تھامطلب کہ عبدالروؤف بھائی کو نین بھائی کو دیکھنے کے بعد جورا بھٹی کی یاد آئی۔
آپ شکر کیجئیے کہ ڈانٹ پڑنے کی صورت میں وہ بھی آپ کے حصہ دار بن گئے۔
پھر آپ نے ڈرنے والی بات کیوں کہی کہ جورا بھٹی سے ڈر نہیں لگتا۔بالکل بھی نہیں۔۔۔۔ جورا بھٹی کا مثبت کردار تھا
ماشاء اللہ ماشاء اللہ شہزادے جیسے ہیں ہمارے نین بھیا ...2011 میں ایسے تھے جب محفل کی رکنیت لی۔
ماشاء اللہ ۔کیا بات ہے ہمارے روفی بھیا کی ۔اور پھر بھابھئ کیفوٹوگرافی کی ۔ماشاء اللہ اب جواں ہیں تو ہیں اللہ اپنی امان میں رکھے آمیناگر میں جوان جوان سا لگوں تو اس کی کئی وجوہات ہو سکتی ہیں۔
1: اپنے وطن میں تھا۔
2: عید کے موقع کی تصویر ہے۔
3: فوٹوگرافر میری بیگم ہیں۔ 🙂
4: شاید کچھ کچھ اثر خضاب کا بھی ہو گا 🙈
آئے تو تھے ہم شکوہ کرنے مگر پھر شہزادے جیسے پڑھ کر آرام مل گیا ۔ ہاں اگر شہزادہ ہی کہہ دیا ہوتا تو ہم کچھ کہتے۔ماشاء اللہ ماشاء اللہ شہزادے جیسے ہیں ہمارے نین بھیا ...
پھر آخر ایسے نوادرات تخلیق کرنے والے اپنی انفرادیت تو برقرار رکھیں گے ۔۔۔سلامت رہیے ۔۔۔یاد آیا ہم نے تین ہاتھوں کے درمیان آپکا ہاتھ کیسے پہچانا تھا ۔۔فنکار کا ہاتھ سب سے الگ ہوتا ہے ۔۔
بہت ڈھیر ساری دعائیں ۔🥰
کوئی گفتگو ایسی ہوگی۔۔۔ سنجیدہ موضوعات پر تو ہم گھنٹوں ایک دوسرے کے ساتھ بکتے جھکتے ہیں۔نین بھیا ابھی ہم فرصت سے بیٹھے تو آپ کی تصویر دیکھی پھر سے۔۔ اگر ہمارے سوالوں کا برا نہیں مانیں گے تو اسی صورت میں سرگوشی والا میسج پڑھئیے گا ۔
پہلا سوال ۔۔دوستوں کو ایسے گھوری ڈال کر کیوں دیکھ رہے ہیں ۔؟
دوسرا سوال۔۔آملہ ہیر آئل استعمال کرتے ہیں یا حجام دوری پر میسر ہے؟
ماشاءاللہ۔۔۔ مگر یہ ایک کیوں ہے؟ کیا یہ 2019 کی ہے جب آپ نے رکنیت لی؟ یا اب کی ہے؟
اگر میں جوان جوان سا لگوں تو اس کی کئی وجوہات ہو سکتی ہیں۔
1: اپنے وطن میں تھا۔
2: عید کے موقع کی تصویر ہے۔
3: فوٹوگرافر میری بیگم ہیں۔ 🙂
4: شاید کچھ کچھ اثر خضاب کا بھی ہو گا 🙈
ایسے خدا ترس انسان کو اینگری ینگ مین۔۔۔۔اینگری ینگ مین سے جاگیردار بننے تک کا سفر!
اچھا ایسے کرنا ہے۔۔۔ موبائل کی گیلری چھان کر ڈھونڈتا ہوں۔۔ماشاءاللہ۔۔۔ مگر یہ ایک کیوں ہے؟ کیا یہ 2019 کی ہے جب آپ نے رکنیت لی؟ یا اب کی ہے؟
میں انتہائی مرنجاں مرنج قسم کا آدمی ہوں۔۔۔دونوں میں کچھ فرق ہوتا ہے کیا۔۔۔ غصہ تو دونوں ہی کی ناک پر دھرا رہتا ہو گا۔
اپیا آپ کی شفقت تو شامل حال رہتی ہے۔۔۔ جزاکم اللہ خیرا کثیراماشاء اللہ ماشاء اللہ شہزادے جیسے ہیں ہمارے نین بھیا ...
پھر آخر ایسے نوادرات تخلیق کرنے والے اپنی انفرادیت تو برقرار رکھیں گے ۔۔۔سلامت رہیے ۔۔۔یاد آیا ہم نے تین ہاتھوں کے درمیان آپکا ہاتھ کیسے پہچانا تھا ۔۔فنکار کا ہاتھ سب سے الگ ہوتا ہے ۔۔
بہت ڈھیر ساری دعائیں ۔🥰
دو لگائیں۔۔۔ ایک اب کی ۔۔۔ اور ایک تب کی جب رکنیت لی۔اچھا ایسے کرنا ہے۔۔۔ موبائل کی گیلری چھان کر ڈھونڈتا ہوں۔۔
ویسے یہ تازہ تصویر ہے۔
نیرنگ خیال ، آپ کے حکم کی تعمیل ہو گئی۔اردو محفل کی رکنیت سے تقریباً ایک ماہ قبل اگست 2019 کی تصویر
تازہ تصویر
اگر میں جوان جوان سا لگوں تو اس کی کئی وجوہات ہو سکتی ہیں۔
1: اپنے وطن میں تھا۔
2: عید کے موقع کی تصویر ہے۔
3: فوٹوگرافر میری بیگم ہیں۔ 🙂
4: شاید کچھ کچھ اثر خضاب کا بھی ہو گا 🙈
جیتے رہیےشاد و آباد رہیے ۔۔۔۔اپیا آپ کی شفقت تو شامل حال رہتی ہے۔۔۔ جزاکم اللہ خیرا کثیرا
ماشاء اللہ ماشاء اللہ شہزادے جیسے ہیں ہمارے نین بھیا ...
پھر آخر ایسے نوادرات تخلیق کرنے والے اپنی انفرادیت تو برقرار رکھیں گے ۔۔۔سلامت رہیے ۔۔۔یاد آیا ہم نے تین ہاتھوں کے درمیان آپکا ہاتھ کیسے پہچانا تھا ۔۔فنکار کا ہاتھ سب سے الگ ہوتا ہے ۔۔
بہت ڈھیر ساری دعائیں ۔🥰
اف خدا!!!!!ماشاء اللہ ۔کیا بات ہے ہمارے روفی بھیا کی ۔اور پھر بھابھئ کیفوٹوگرافی کی ۔ماشاء اللہ اب جواں ہیں تو ہیں اللہ اپنی امان میں رکھے آمین
محبت کے کارخانوں میں ہر وقت یہ میٹیریل تیار ہوتا رہتا ہے۔اف خدا!!!!!
بس کردیں......
اتنی تعریفیں!!!!!
تعریفوں کے پل باندھنے کے لیے اتنا میٹیریل کہاں سے مل جاتا ہے؟؟؟