اٹھارہویں سالگرہ محفل کی رکنیت اور محفلین

سیما علی

لائبریرین
اف خدا!!!!!
بس کردیں......
اتنی تعریفیں!!!!!
تعریفوں کے پل باندھنے کے لیے اتنا میٹیریل کہاں سے مل جاتا ہے؟؟؟
بات ہے دل کی ۔۔۔اور جناب آپکی قابلیت کے جو راگ الاپتے ہیں اس پر تو کبھی کچھ نہیں کہتے کیونکہ پتہ ہے جناب کو کہ ؀
ہم سا ہو تو سامنے آئے🌟🌟🌟🌟🌟
 
سید عمران

محفلین
بات ہے دل کی ۔۔۔اور جناب آپکی قابلیت کے جو راگ الاپتے ہیں اس پر تو کبھی کچھ نہیں کہتے کیونکہ پتہ ہے جناب کو کہ ؀
ہم سا ہو تو سامنے آئے🌟🌟🌟🌟🌟
اس کا یہ مطلب نہیں کہ ہم پہ ہاتھ رواں کرکے ہر ایک لڑی میں ہر ایک کی تریف شروع!!!
 
مگر لاٹھی ہے کس کے ہاتھ میں۔
آپ تو ایسے کہہ رہی ہیں جیسے آپ کو پتہ ہی نہیں ہے کہ ہمارے ملک میں لاٹھی کس کے ہاتھ میں ہے ۔ ارے بھئی جس کی بھینس ہے اسی کے ہاتھ میں تو ہے اور کیا ہمسائے تھوڑی ناں لاٹھیاں لے کر پل پڑیں گے؟
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
آپ تو ایسے کہہ رہی ہیں جیسے آپ کو پتہ ہی نہیں ہے کہ ہمارے ملک میں لاٹھی کس کے ہاتھ میں ہے ۔ ارے بھئی جس کی بھینس ہے اسی کے ہاتھ میں تو ہے اور کیا ہمسائے تھوڑی ناں لاٹھیاں لے کر پل پڑیں گے؟
کس کی ہے بھینس۔۔۔۔ ہمیں کیا پتہ۔
ہم تو اس لاٹھی کی بات کر رہے ہیں جو ایک بڑے میاں کے ہاتھ میں ہوتی ہے اور وہ لاٹھی ٹیک ٹیک کر چلتے ہیں پھر کوئی نیک بچہ ان کا ہاتھ پکڑ کر انہیں سڑک کراس کرا دیتا ہے۔ بڑے میاں اسے دعا دیتے ہیں۔ پھر وہ بچہ بڑا ہو کر بڑا آدمی بن جاتا ہے۔
 
Top