فیصل عظیم فیصل
محفلین
جہاں انسانوں کو ڈھور ڈنگر کا درجہ دیا گیا ہو وہاں چھڑیاں پتلی نہیں ہوتیں بدقسمتی سے۔ڈھور ڈنگر تو پتلی سی چھڑی سے بھی ڈرائیو کیے جا سکتے ہیں نا۔۔۔
جہاں انسانوں کو ڈھور ڈنگر کا درجہ دیا گیا ہو وہاں چھڑیاں پتلی نہیں ہوتیں بدقسمتی سے۔ڈھور ڈنگر تو پتلی سی چھڑی سے بھی ڈرائیو کیے جا سکتے ہیں نا۔۔۔
اور 2023 میں ۔۔۔
ابھی تو میں جوان ہوں، وغیرہ وغیرہ۔لو فیر میریاں فوٹواں بھی دیکھ لیں
جب دو ہزار پانچ میں محفل جوائن کی تھی
اور آج کل کی تصویر یعنی تازہ ترین فوٹو
شکل جوان ہے بہت ، مگر کہ دل ضعیف ہوںابھی تو میں جوان ہوں، وغیرہ وغیرہ۔
خدائے بزرگ و برتر آپ کے لیے آسانیاں پیدا فرمائے۔شکل جوان ہے بہت مگر کہ دل ضعیف ہوں
میں ٹوٹ کر بکھر گیا میں روح سے شریف ہوں
وہ سب کہ جس پہ ناز تھا نظام تھا فخر میرا
خدا کی دیکھ قدرتیں اسی کا اب حریف ہوں
کسی نے ایک دور میں کہا تھا اور سچ کہا
یہ ملک قافیہ نہیں نہ اس کی میں ردیف ہوں
ہم سب کے لئے ۔ آمینخدائے بزرگ و برتر آپ کے لیے آسانیاں پیدا فرمائے۔
داڑھی مونچھ کا نام نشان نہیں اور اوپر سے سر بھی ڈھانپا ہوا ہے۔ یقیناً یہ بالوں کی سفیدی چھپانے کے حربے ہوں گے۔لو فیر میریاں فوٹواں بھی دیکھ لیں
جب دو ہزار پانچ میں محفل جوائن کی تھی
اور آج کل کی تصویر یعنی تازہ ترین فوٹو
اب آپ بھی ہمت دکھائیں۔5 صفحات تک صاحب ِ لڑی کے علاوہ صرف ایک شخص ہی اس کھیل میں حصہ لینے کی ہمت دکھا پایا ہے
سر فارغ البال لوگوں کا سر ڈھکا ہی رہتا ہے ۔ ویسے بھی کھچڑی بال ہیں اور ہیں بھی تھوڑے سے ایسے میں ٹوپی نہ پہنوں تو کیا پہنوں ۔ ؟داڑھی مونچھ کا نام نشان نہیں اور اوپر سے سر بھی ڈھانپا ہوا ہے۔ یقیناً یہ بالوں کی سفیدی چھپانے کے حربے ہوں گے۔
اچھا یہ بتائیں کہ ابھی تک یہ یونیفارم پنجاب میں استعمال ہو رہی ہے کیا ؟سر فارغ البال لوگوں کا سر ڈھکا ہی رہتا ہے ۔ ویسے بھی کھچڑی بال ہیں اور ہیں بھی تھوڑے سے ایسے میں ٹوپی نہ پہنوں تو کیا پہنوں ۔ ؟
مختصر جواب ہے جی ہاں لیکن پولیس کے لئے نہیں بلکہ ایکسائز ، جیل خانہ جات ، سول ڈیفنس ، اور دیگراں کے لئےاچھا یہ بتائیں کہ ابھی تک یہ یونیفارم پنجاب میں استعمال ہو رہی ہے کیا ؟
اور آپ کون سے شعبے سے ہیں؟مختصر جواب ہے جی ہاں لیکن پولیس کے لئے نہیں بلکہ ایکسائز ، جیل خانہ جات ، سول ڈیفنس ، اور دیگراں کے لئے
محکمہ شہری دفاع (سول ڈیفنس)اور آپ کون سے شعبے سے ہیں؟
یعنی کہ آپ کے پاس شکایت درج کرائی جا سکتی ہےمحکمہ شہری دفاع (سول ڈیفنس)
محفل کے تھانے کا چارج بھی میرے پاس ہی ہے ۔یعنی کہ آپ کے پاس شکایت درج کرائی جا سکتی ہے
ماشاء اللہلو فیر میریاں فوٹواں بھی دیکھ لیں
جب دو ہزار پانچ میں محفل جوائن کی تھی
اور آج کل کی تصویر یعنی تازہ ترین فوٹو
جی ساتھ میں طلحہ ہی ہے ماشاء اللہ ۔ جسے دو ہزار تیرہ کے بعد دیکھا بھی نہیں ۔ میرا سائنوجن کلورائیڈ کا سلنڈرماشاء اللہ
ماشاء اللہ
فیصل بھائی سلامت رہیے ۔
شاد و آباد رہیے ۔۔آمین
ساتھ آپکے ہمارےبھتیجے ہیں | بہت پیارے اللہ اپنی امان مئں رکھے آمین ۔
کہاں ہیں طلحہ !!!جی ساتھ میں طلحہ ہی ہے ماشاء اللہ ۔ جسے دو ہزار تیرہ کے بعد دیکھا بھی نہیں ۔ میرا سائنوجن کلورائیڈ کا سلنڈر