محمد بلال خان
محفلین
ہم کون سا اصل انعام مطلب کوئی گھر بھیجنے والی چیز کی بات کررہے ہیں ۔ کوئی ایسی چیز تو دی جانی چاہیئے جو یادگار رہے رکن کے پاس ۔میرے خیال میں انعام وغیرہ کا چکر نہیں ہونا چاہیے کیونکہ ساتھیوں کا اپریشیٹ کرنا سب سے بڑا انعام ہوتا ہے۔