محمد بلال خان
محفلین
ہم کون سا اصل انعام مطلب کوئی گھر بھیجنے والی چیز کی بات کررہے ہیں ۔میرے خیال میں انعام وغیرہ کا چکر نہیں ہونا چاہیے کیونکہ ساتھیوں کا اپریشیٹ کرنا سب سے بڑا انعام ہوتا ہے۔
ہم کون سا اصل انعام مطلب کوئی گھر بھیجنے والی چیز کی بات کررہے ہیں ۔میرے خیال میں انعام وغیرہ کا چکر نہیں ہونا چاہیے کیونکہ ساتھیوں کا اپریشیٹ کرنا سب سے بڑا انعام ہوتا ہے۔
یہ کیا ، بس دو اسمائلیز ؟
یعنی کہ آپ چاہتے ہیں ایک بار پھر میری شامت آئےیہ کیا ، بس دو اسمائلیز ؟
چلو آگے بڑھو اور میزبانی کے فرائض سنبھالو۔
کوئی چٹ پٹا دھاگہ نہیں آیا اب تک تمہاری طرف سے۔![]()
میں بھی آپ کی بات سے متفق ہو اس سے رونق بھی لگ جائے گئیمین یہ مشورہ دینا چاہوں گا کہ ایک ڈیزائننگ کا مقابلہ بھی ہونا چاہئے۔ جس میں ڈیزائنر حضرات محفل کی سالگرہ کے موقع پر اپنی پسند سے شاعری ڈیزائن کر کے دیں۔
میں بھی آپ کی بات سے متفق ہو اس سے رونق بھی لگ جائے گئی
اور اگر انتظامیہ چاہے تو جیتنے والوں کو انعامات بھی دے سکتی ہے۔
معافی چاہتاہوں محمد احمد بھائی میں کچھ خاص مصروف نہیں تھا لیکن پھر بھی پتہ نہیں کیوں نہیں آیا آج ہی آپ کا پیغام پڑھا اور آج ہی حاضر ہو گیا کچھ بتائیں کہ بات کہاں تک پہنچیایک سالگرہ پر خرم شہزاد خرم بھائی نے ایک مشاعرہ کیا تھا (بغیر طرح کے) وہ بہت اچھا رہا تھا۔ ایسا بھی کیا جا سکتا ہے۔
معافی چاہتاہوں محمد احمد بھائی میں کچھ خاص مصروف نہیں تھا لیکن پھر بھی پتہ نہیں کیوں نہیں آیا آج ہی آپ کا پیغام پڑھا اور آج ہی حاضر ہو گیا کچھ بتائیں کہ بات کہاں تک پہنچی
اصل میں مشاعرہ ہونا بہت ہی مشکل ہے۔ جب یہ یہ سلسلہ شروع ہوا ہے تب سے اب تک صرف ایک ہی مشاعرہ کامیاب ہوا ہے تب بہت سے شعراء حضرات محفل میں سرگرم رکن ہوا کرتے تھے۔ لیکن اب ایسا نہیں ہے۔ ویسے بہت سے نئے شاعر حضرات بھی محفل میں موجود ہیں تو کیا ان سے رابطہ ہوا ہے کیاخرم بھائی میں اور احمد بھائی مشاعرہ کے بارے میں سوچ رہے ہیں، مگر احباب کی دلچسپی نہ ہونے کے برابر ہے۔
آپ اب اپنی آراء دیں۔
جی آپ کی بات بھی ٹھیک ہے یہ تو ٹیم ہی بتا سکتی ہے میرا مشورہ تھا کے اگر کوئی انعام ہوتا تو سب بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے خیر مقابلہ بھی ہو جائے تو اچھا ہےبھائی دیکھیں انعامات نہ بھی ہوں تو کوئی بات نہیں۔ بس مزہ آنا چاہئے۔
اصل میں مشاعرہ ہونا بہت ہی مشکل ہے۔ جب یہ یہ سلسلہ شروع ہوا ہے تب سے اب تک صرف ایک ہی مشاعرہ کامیاب ہوا ہے تب بہت سے شعراء حضرات محفل میں سرگرم رکن ہوا کرتے تھے۔ لیکن اب ایسا نہیں ہے۔ ویسے بہت سے نئے شاعر حضرات بھی محفل میں موجود ہیں تو کیا ان سے رابطہ ہوا ہے کیا
چلیں ٹھیک ہے اس سلسلہ میں پھر کچھ نا کچھ کرتے ہیںنہیں جی ہم نے رابطہ نہیں کیا۔
یہ کام آپ کو ہی کرنا پڑے گا۔
جی کچھ اور لوگ بھی ساتھ دے سکتے ہیں۔ہفتہء چہارم کی پہلی کیٹیگری کے لیئے کچھ سوچ سکتی ہوں اگر سارہ ساتھ دے![]()
خوب! اب اردو محفل کچن کارنر کے بھاگ جاگنے والے ہیں۔کوشش کروں گی کچھ کر سکوں پھر سے ۔۔