نہیں پدی کا شوربہ نہیں چلے گا۔![]()
ٹوٹا چاول کی بریانی پر حیدرآبادی بھی خاموش ہیں کوئی احتجاج نہیں ایں چہ چکر است؟
باقی ہمارے ذہن میں بھی بہت سی تراکیب ہیں کوئی مہلت کا لمحہ ملے تو پوسٹ فرماتے ہیں۔
باقی ہم کو یہاں دھواں گوشت اور اچار قیمہ پسند آیا۔![]()