محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
میں ڈاؤن لوڈ کرتا ہوں۔
جی یہ تصویر میں نے اپنے سابقہ موبائل جی تھری سے کھینچی تھی۔ جس پر ابھی ایم ایس پینٹ میں ٹائپنگ کی ہے۔وال پیپر بھی خود بنایا سرجی؟@محمدتابش صدیقی
اس طرح کا انٹیریئر شاید حبیبی ریسٹورنٹ کا بھی ہے۔جی یہ تصویر میں نے اپنے سابقہ موبائل جی تھری سے کھینچی تھی۔
یہ ہائی لینڈ کنٹری کلب ، پیر سوہاوہ کی سیڑھیاں ہیں۔اس طرح کا انٹیریئر شاید حبیبی ریسٹورنٹ کا بھی ہے۔
ارے واہ واہ واہ۔۔۔ارے بھئی ایک وال پیپر میری چھوٹی بیٹی نے بھی میرے فون پر ایپ کے ذریعے ڈیزائن کیا ۔
![]()
بھئی یہ چھوٹی تو بڑے بڑوں پر بازی لے گئی!!!ارے بھئی ایک وال پیپر میری چھوٹی بیٹی نے بھی میرے فون پر ایپ کے ذریعے ڈیزائن کیا ۔
![]()
وال پیپرز کی تعداد کے اعتبار سے تو آپ یہ مقابلہ جیت چکے ہیں۔
دل چھوٹا نہ کرو بھیا۔فاتح بھائی تو پھر میری چھٹی![]()