عبدالصمدچیمہ
لائبریرین
آمینمسئلہ پھر بڑھتا جا رہا ہے ۔ اللہ تعالیٰ خیر کرے ۔
آمینمسئلہ پھر بڑھتا جا رہا ہے ۔ اللہ تعالیٰ خیر کرے ۔
لگتا ہے اردو محفل کے سرور پر بہت زیادہ لوڈ ہوگیا ہے اسٹوریج بڑھانی چاھئیےآج صبح سے محفل کافی سست رفتار ہے۔ ایک دو بار bad gateway کا ایرر بھی آیا۔
ہمارے ساتھ بھی یہ ہی معاملہ ہورہا تھا کہ اردو محفل سست روی کا شکارتھی میں سمجھا شاید انٹرنیٹ کا مسئلہ ہورہا ہے میں نے اپنی چارجی ڈیوائس کو ایک بار ری اسٹارٹ بھی کردیا لا علمی کی وجہ سےیہاں ایرر تو نہیں آیا البتہ سست روی متعدد اوقات میں محسوس ہوتی رہی ۔
لگتا ہے اب اردو محفل کو تکنیکی لوگوں کی ضرورت آپڑی ہے جو اِس پر روزانہ کی بنیاد پر کام کرتے رہیںآج صبح سے محفل کافی سست رفتار ہے۔ ایک دو بار bad gateway کا ایرر بھی آیا۔
گُل بہن کو غلطی پکڑنے کی زمداری دے دینی چاھئیے کوئی موقع چھوڑتی ہی نہیں جھٹ سے غلطی بتادیتی ہیںکس کا محل؟
محفل میں کس کا محل تعمیر ہو گیا زیک بھائی۔
سید عاطف علی بھائی۔۔۔ دیکھئیے ہم نے کیسا پکڑا زیک بھائی کو۔۔۔ ہر وقت ہمیں "ریڈ کراس" دینے کو تیار رہتے ہیں اور آج "قائداعظم " کیا غلط لکھا کہ پھر سے ہماری کلاس لینے والے تھے۔ اور روؤف بھائی تو ہر وقت مخالف محاذ پر کھڑے رہتے ہیں دشمنی نبھانے۔
گُل بہن کو غلطی پکڑنے کی زمداری دے دینی چاھئیے کوئی موقع چھوڑتی ہی نہیں جھٹ سے غلطی بتادیتی ہیں
لگتا ہے آپریشن کامیاب ہوگیاآج صبح کچھ گھنٹے کافی مسئلہ رہا ۔ لیکن تھوڑی دیر سے کافی بہتر صورت حال ہے ۔
پینا ڈول کا اثر بھی ہو سکتا ہے ۔ زیادہ خوش ہونے میں جلدی نہ کریں تحمل سے کام لیں ۔لگتا ہے آپریشن کامیاب ہوگیا
ویسے پینا ڈول کا اثر زیادہ دیر نہیں چلتاپینا ڈول کا اثر بھی ہو سکتا ہے ۔ زیادہ خوش ہونے میں جلدی نہ کریں تحمل سے کام لیں ۔
پیناڈول کے بعد ریڈ بُل بھی پلائیں۔۔۔پینا ڈول کا اثر بھی ہو سکتا ہے ۔ زیادہ خوش ہونے میں جلدی نہ کریں تحمل سے کام لیں ۔
چار گھنٹے تو نکال ہی لیتا ہے۔۔۔ویسے پینا ڈول کا اثر زیادہ دیر نہیں چلتا
پیناڈول تو ہلکے پھلکے درد بخار کے لیے ہوتی ہے جبکہ تیز بخار میں بروفن کی خوراک ہر چار گھنٹے بعد دینی پڑتی ہےپینا ڈول کا اثر بھی ہو سکتا ہے ۔ زیادہ خوش ہونے میں جلدی نہ کریں تحمل سے کام لیں ۔
زیادہ بخار کا نام نہ لیں ورنہ پندرہ دن آئی سُو لیٹ کرنا ہوگا اردو محفل کوپیناڈول تو ہلکے پھلکے درد بخار کے لیے ہوتی ہے جبکہ تیز بخار میں بروفن کی خوراک ہر چار گھنٹے بعد دینی پڑتی ہے
دوڑ تو بھینسے کی طرح ہی رہی تھی بیچ بیچ میں اسپیڈ بریکر آرہے ہیںپیناڈول کے بعد ریڈ بُل بھی پلائیں۔۔۔
بھینسے کی طرح دوڑے گی محفل!!!
آپ عدالت میں سُو کرنے میں لیٹ نہ کریں!!!زیادہ بخار کا نام نہ لیں ورنہ پندرہ دن آئی سُو لیٹ کرنا ہوگا اردو محفل کو
ہم تو باز آئے ایسے ججوں سے جو بس لوٹتے ہی رہتے ہیںآپ عدالت میں سُو کرنے میں لیٹ نہ کریں!!!
باز تب آئیں جب جج کی عقابی نظروں سے بچ سکیں۔۔۔ہم تو باز آئے ایسے ججوں سے جو بس لوٹتے ہی رہتے ہیں