گُلِ یاسمیں
لائبریرین
کیسے بھائی ہیں آپ۔۔۔ کوئی بھی تو ہمارے حق میں نہیں بولتاانہیں ری بوٹ ہونے میں وقت لگتا ہے
کیسے بھائی ہیں آپ۔۔۔ کوئی بھی تو ہمارے حق میں نہیں بولتاانہیں ری بوٹ ہونے میں وقت لگتا ہے
آستین والا ہوا تو؟ وہ تو نظر بھی نہ آنامحفل میں چستی آگئی ، اب سانپوں اور گھوڑوں میں چلو ۔
یہ کس کے بارے میں کہہ رہی ہو؟؟آستین والا ہوا تو؟ وہ تو نظر بھی نہ آنا
ڈانٹ پر معاملہ نمٹ جاتا تھا ؟خوب ڈانٹ پڑتی تھی
بالکل سر یہاں بھی ایرر آ رہا۔ اور کافی سے بھی بہت کافی سست رفتاریں ہیں۔آج صبح سے محفل کافی سست رفتار ہے۔ ایک دو بار bad gateway کا ایرر بھی آیا۔
بہت سلو ہےزیادہ معلومات تو مجھے بھی نہیں ہیں۔ سرور ری بوٹ ہونے میں چند منٹ لگتے ہیں، تو ہو سکتا ہے کہ کچھ مصنوعی ذہانتیں ایتھر میں تحلیل ہو جاتی ہوں۔
اُردو محفل میں دوڑا دئیے ہم نےمحفل میں چستی آگئی ، اب سانپوں اور گھوڑوں میں چلو ۔
شاید کوئی انجیکشن بھی کچھ دیر قبل لگایا گیا ہے ۔میرے پاس تو ابھی ٹھیک چل رہی ہے فورم۔
آٹھ دس گھنٹے پہلے کافی سست تھی۔ اب صحیح ہے۔ اگر یہ معاملہ جاری رہا تو منتظمین کو تفتیش کرنی پڑے گی کہ ایسا کیوں ہو رہا ہے۔میرے پاس تو ابھی ٹھیک چل رہی ہے فورم۔
مجھے تو ابھی بھی برے برے دروازوں کا پیغام موصول ہوا ہے۔ پھر دیکھا تو میں کمپنی کے وی پی این سے منسلک تھا اور امریکہ بیٹھا تھا۔ فورا وی پی این بند کیا۔ تو پاکستان کے صاف ستھرے دروازوں سے داخلہ ملا۔نیرنگ خیال بھائی کوچے کی توسیع بند کریں