فہد اشرف
محفلین
میرے ساتھ بھی یہی مسئلہ تھا تھوڑی دیر پہلےآج محفل کی سست روی اور Bad Gateway کا مسئلہ صرف مجھے درپیش ہے یا کسی اور محفلین کو بھی مشکل ہو رہی ہے
اس وقت میں جب بھی پیج ریفریش کروں یا کوئی لڑی اوپن کرنے کی کوشش کروں بار بار یہ مسئلہ آ رہا ہے