محفل کی فضا تجویز رائے مشورے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
آپ کے جیسا تو یہاں ویسے کوئی بھی نہیں، ویسے آپ کی رائے کیا ہے جس سے آپ اتفاق چاہتے ہیں؟
 

تیشہ

محفلین
می آؤں ۔۔ می آؤں ۔ ۔

5a9fd3542ed0ede3457deb9306fa2f57_Lo.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
میرے پاس تو میاؤں آئی ہی نہیں تو میں کیسے کر سکتا ہوں۔ اور ویسے بھی اس مانوں کی تصویر باجو نے لگائی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
سارہ آپ نے بالکل صحیح سمجھا ہے۔ انہوں نے " روز " انگریزی والا لکھا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
چلیں اچھی بات ہے۔ کسی طرح تو آپ کو اردو محفل کی فضا اچھی لگی۔

اس خوشی میں پھر آپ اردو محفل کو کتنا عطیہ دے رہے ہیں؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top