دوسرا مصرع بہت مشکل ہے ویسے اچھی شاعری میری کمزوری ہے
شمشاد لائبریرین جون 22، 2009 #242 خوشی فضا اچھی ہے بلکہ بہت اچھی ہے کیونکہ اس وقت میرے علاوہ کوئی ہے نہیں یہاں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اچھا جی تو جب محفل میں کوئی نہ ہو تو پھر وہ محفل ہی کیا؟ اکیلے تو بس خیالوں کی محفل سجائی جا سکتی ہے۔
خوشی فضا اچھی ہے بلکہ بہت اچھی ہے کیونکہ اس وقت میرے علاوہ کوئی ہے نہیں یہاں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اچھا جی تو جب محفل میں کوئی نہ ہو تو پھر وہ محفل ہی کیا؟ اکیلے تو بس خیالوں کی محفل سجائی جا سکتی ہے۔
انیس فاروقی محفلین جون 22، 2009 #244 خوشی نے کہا: خیالوں میں سب کو یاد بھی کیا جا سکتا ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آتے ہیں غیب سے یہ مضامیں خیال میں
خوشی نے کہا: خیالوں میں سب کو یاد بھی کیا جا سکتا ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آتے ہیں غیب سے یہ مضامیں خیال میں
شمشاد لائبریرین جون 22، 2009 #247 محفل کی فضا تو اچھی ہے لیکن کیا کروں باورچی خانے جانا پڑ رہا ہے۔ بعد میں آتا ہوں جائزہ لینے۔
شمشاد لائبریرین جون 23، 2009 #251 محفل کی فضا بہت اچھی ہے۔ 291 ڈالر اکٹھے ہو گئے ہیں۔ 260 ڈالر باقی رہ گئے ہیں۔ تو کون ہے اور جو عطیہ دے؟
محفل کی فضا بہت اچھی ہے۔ 291 ڈالر اکٹھے ہو گئے ہیں۔ 260 ڈالر باقی رہ گئے ہیں۔ تو کون ہے اور جو عطیہ دے؟
شمشاد لائبریرین جون 24، 2009 #257 میں نے یہ نہیں پوچھا تھا کہ کس وجہ سے، میں نے پوچھا تھا کون بتائے گا؟